دبئی: پاکستان سپر لیگ کے تیسرے ایڈیشن کی ٹرافی کی تقریب رونمائی کردی گئی جہاں تقریب میں پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین نجم سیٹھی اور تمام چھ ٹیموں کے قائدین نے شرکت کی۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
دبئی: پاکستان سپر لیگ کے تیسرے ایڈیشن کی ٹرافی کی تقریب رونمائی کردی گئی جہاں تقریب میں پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین نجم سیٹھی اور تمام چھ ٹیموں کے قائدین نے شرکت کی۔
اسپورٹس رپورٹر | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ : بلوچستان میں دو کامیاب فٹبال ٹورنامنٹس کے بعد پاکستان پیٹرولئیم لمیٹڈ(پی پی ایل) لا رہا ہے ملک کا سب سے بڑا اسپانسرڈ فٹبال ٹورنامنٹ، پی پی ایل بلوچستان فٹبال کپ2018 (پی بی ایف سی2018 )، جس کاآغاز 17 فروری سے صوبے کے 6 ڈویژنز کوئٹہ، قلات، مکران ، سبّی، ژوب اور نصیرآباد میں کھیلے جانے والے کوالیفائنگ راؤنڈ سے ہونے جارہا ہے۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
میڈرڈ: کرسٹیانورونالڈونے رئیل میڈرڈ کی جانب سے چیمپئنز لیگ گولز کی سنچری مکمل کرلی۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
پولیس نے میچ فکسنگ پر2 ملائیشین فٹبالرز کو گرفتار کر لیا۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
برن: فٹبال گورننگ باڈی فیفا کی جانب سے جاری کردہ عالمی رینکنگ میں ورلڈ چیمپئن جرمنی پہلے نمبر پر ہی موجود۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
لاہور: پی ایس ایل کی فرنچائز اسلام آباد یونائیٹڈ کا نیا گانا ’’لیاری از یونائیٹڈ‘‘ جاری کر دیا گیا۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
لاہور: سونے سے بنی فیفا ورلڈ کپ کی ٹرافی تاریخ میں پہلی بار پاکستان پہنچ گئی۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
لاہور: انڈر 19 ورلڈ کپ میں پاکستان نے بغیر کھیلے ہی تیسری پوزیشن حاصل کر لی۔ افغانستان کے ساتھ میچ بارش کی وجہ سے منسوخ ہو گیا اور بہتر رن ریٹ کے باعث پوزیشن مل گئی۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
لندن: پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامر خان نے اپنی بیوی فریال مخدوم اور نجی زندگی کے بارے میں نازیبا کلمات کہنے پر پریس کانفرنس کے دوران سب کے سامنے کینیڈین باکسر فل لو گریکو کے منہ پر پانی پھینک دیا۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
ماؤنٹ ماؤنگانوئی: پاکستان نے تیسرے ٹی 20 میں نیوزی لینڈ کو 18 رنز سے شکست دیکر سیریز 1-2 سے جیت لی۔