
سپریم کورٹ کے سینئر ترین جج جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے پاکستان کے 29 ویں چیف جسٹس کی حیثیت سے عہدے کا حلف اٹھا لیا۔
اداریہ | وقتِ اشاعت :
سپریم کورٹ کے سینئر ترین جج جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے پاکستان کے 29 ویں چیف جسٹس کی حیثیت سے عہدے کا حلف اٹھا لیا۔
اداریہ | وقتِ اشاعت :
سپریم کورٹ آف پاکستان کے چیف جسٹس عمرعطاء بندیال نے جاتے جاتے ایک اور بڑا فیصلہ دیدیا، نیب ترامیم کو کالعدم قراردیتے ہوئے اسے مفادعامہ کے حقوق متاثر ہونے سے منسوب کیا۔
اداریہ | وقتِ اشاعت :
بلوچستان تاریخی حوالے سے بہت زیادہ اہمیت رکھتا ہے ۔
اداریہ | وقتِ اشاعت :
بلوچستان کے ضلع مستونگ میں دھماکے سے جے یو آئی رہنما حافظ حمد اللہ زخمی ہوئے۔ پولیس کے مطابق دھماکا حافظ حمد اللہ کی گاڑی کے قریب ہوا جس میں وہ زخمی ہوئے۔ ایس پی مستونگ کے مطابق دھماکے میں11 افراد زخمی ہوئے ہیں جن میں حافظ حمد اللہ بھی شامل ہیں۔ 11 زخمیوں کو… Read more »
اداریہ | وقتِ اشاعت :
پاکستان افغان ٹرانزٹ ٹریڈ کے ملکی معیشت پر گہرے اور منفی اثرات مرتب ہورہے ہیں، افغانستان ٹرانزٹ ٹریڈ پاکستان میں بلیک اکانومی کی بنیادی وجوہات میں سے ایک ہے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
بلوچستان میں آبی منصوبوں کی عدم تعمیر کی وجہ سے گرین بیلٹ بہت زیادہ متاثر ہورہاہے جس سے کسانوں کو بہت نقصانات کا سامنا کرنا پڑرہا ہے۔
اداریہ | وقتِ اشاعت :
بلوچستان کے سرحدی علاقوں کا ذریعہ معاش ایران اور افغانستان سے وابستہ ہے، کئی دہائیوں سے سرحدی علاقوں کے لوگ ایرانی اور افغانستان کی مصنوعات کی تجارت کرتے ہیں۔ ایران سے پیٹرولیم مصنوعات بھی اس میں شامل ہیں ملک میں جب معاشی خوشحالی تھی تب بھی ایرانی سرحد سے پیٹرولیم مصنوعات سمیت ایرانی اجناس کاکاروبار ہوتا رہا ہے۔
اداریہ | وقتِ اشاعت :
ملک میں نوجوان نسل تیزی کے ساتھ منشیات جیسی لعنت کی طرف بڑھ رہی ہے مختلف منشیات کے استعمال سے نہ صرف مستقبل کے معمار بلکہ ان کا پورا خاندان بھی متاثر ہورہاہے
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
پاکستان میں دہشت گردی کی نئی لہر پیدا ہوگئی ہے متواتر حملے دہشت گردوں کی جانب سے کئے جارہے ہیں ، دہشت گرد گروپس سرحد پار کرکے ملک کے مختلف علاقوں میں داخل ہوکر حملے کرتے ہیں جبکہ سرحد پر بھی حملہ آور ہوتے ہیں اس پر پہلے بھی حکومت وعسکری قیادت نے شدید تشویش کا اظہار کیا ہے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
آئی ایم ایف نے بجلی بلوں میں ریلیف کی منظوری دے دی، تاہم 400 یونٹ والے صارفین کیلئے ریلیف کی تجویز مسترد کر دی۔وزارت خزانہ کے ذرائع کے مطابق 200 یونٹ والے صارفین کو بجلی بلوں میں ریلیف دیا جائے گا، وزیراعظم سرکولیشن سمری کے ذریعے بجلی بلوں میں ریلیف کی منظوری دیں گے۔