موجودہ بحران سے نکلنے کیلئے تمام اسٹیک ہولڈرز کوکردار اداکرناہوگا!

| وقتِ اشاعت :  


نگراں مرکزی حکومت اس وقت مشکل میں ہے اور بہت سارے معاملات پر اسے چیلنجز کا سامنا ہے خاص کر مہنگائی اورتجارتی سرگرمیوں کے حوالے سے مشکلات درپیش ہیں مگر نگراں حکومت اپنے مینڈیٹ میں رہتے ہوئے کام کرے گی۔ نگراں حکومت کے ساتھ اسٹیک ہولڈرز کا تعاون انتہائی ضروری ہے اور اس کے لیے… Read more »



بجلی سپلائی کمپنیوں کیخلاف احتجاج، مخصوص طبقہ سے مراعات واپس لینے کی ضرورت!

| وقتِ اشاعت :  


ملک بھر میں بجلی کے بھاری بلوں کے خلاف شہری سراپااحتجاج بن گئے ہیں بلوں کو جلارہے ہیں، بجلی کاٹنے والے عملے کی دھلائی ہورہی ہے، بجلی سپلائی کرنے والی کمپنیوں کے خلاف شدید نعرے بازی کی جارہی ہے جبکہ واپڈا دفاتر کے سامنے دھرنے اور احتجاجی مظاہرے طول پکڑ رہے ہیں۔



نواز شریف کی وطن واپسی، ن لیگ کیلئے عام انتخابات میں چیلنجز!

| وقتِ اشاعت :  


مسلم لیگ ن کے سربراہ میاں محمد نواز شریف کی وطن واپسی کے حوالے سے پارٹی قیادت میں واضح تاریخ پر اتفاق نہیں ہوا ہے تاہم یہ ضرورکہا جاتا ہے کہ عام انتخابات سے قبل میاں محمد نواز شریف وطن واپس آئینگے اور الیکشن مہم کی قیادت کرینگے۔



آفیشل سیکریٹ اورآرمی ایکٹ ترمیمی بل معاملہ، صدرمملکت کے بیان میں تاخیرکیوں؟

| وقتِ اشاعت :  


صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کی جانب سے آفیشل سیکریٹ ایکٹ اور آمی ایکٹ ترمیمی بل پر دستخط نہ کرنے کے بیان کے بعد ملک میں سیاسی بھونچال پیدا ہوگیا ہے اور اس کے ساتھ ہی آئینی اور قانونی مسائل نے بھی جنم لیا ہے۔



چیئرمین پی ٹی آئی کی رہائی کیلئے غیر ملکی مدد مداخلت نہیں؟ مجاہدین منت ترلے پر آگئے!

| وقتِ اشاعت :  


پی ٹی آئی کی سینیئر قیادت نے پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین کو ریلیف دلانے کے لیے مغربی ممالک کے سفیروں سے مدد مانگ لی۔ذرائع کے مطابق پی ٹی آئی کی سینیئر قیادت نے چیئرمین پی ٹی آئی کو ریلیف فراہم کرنے کے لیے غیر ملکی سفیروں سے رابطہ کیا ہے،



سانحہ جڑانوالہ، شرپسندعناصرکیخلاف سخت کاروائی ضروری ہے!

| وقتِ اشاعت :  


فیصل آباد جڑانوالہ سانحہ انتہائی افسوسناک اور دلخراش ہے شرپسندعناصر نے مسیحی برادری کے ساتھ انتہائی نارواسلوک اپنایا مبینہ طور پر توہین مذہب کی آڑ لے کر مشتعل ہجوم نے مسیحی برادری کے گھروں، گرجاگھروں سمیت املاک کو نقصان پہنچایا۔



ملک میں بدترین مہنگائی، عوام کی مشکلات بڑھ گئیں

| وقتِ اشاعت :  


ملک میں 2018ء کے عام انتخابات کے بعد دو حکومتیں بنیں، پہلے پی ٹی آئی جبکہ دوسری اپوزیشن جماعتوں پر مشتمل جماعتوں کی جانب سے چیئرمین پی ٹی آئی کے خلاف عدم اعتماد تحریک کی کامیابی کے بعد حکومت بنی مگر ان دوحکومتوں کے دوران عوام کو کوئی ریلیف نہیں ملا بلکہ تاریخ کی بلند ترین مہنگائی کا سامنا عوام کو کرناپڑا، ضروری اشیاء سے لے کر ہر چیز تک عوام کی قوت خرید سے باہر ہو گئی،