جمہوری معاشروں میں مضبوط حکمرانی کے لیے مقامی نظام حکومت بنیادی حیثیت رکھتی ہے، سیاسی قیادتیں آمریت پر تنقید تو بہت کرتی ہیں، لیکن وہ اپنی اپنی حکومت کے دور میں مقامی جمہوری حکومتوں کا نظام نہیں دے سکیں۔
اداریہ | وقتِ اشاعت :
جمہوری معاشروں میں مضبوط حکمرانی کے لیے مقامی نظام حکومت بنیادی حیثیت رکھتی ہے، سیاسی قیادتیں آمریت پر تنقید تو بہت کرتی ہیں، لیکن وہ اپنی اپنی حکومت کے دور میں مقامی جمہوری حکومتوں کا نظام نہیں دے سکیں۔
اداریہ | وقتِ اشاعت :
ملک حقیقی انصاف وعدل کے بغیر نہیں چل سکتا اور نہ ہی سیاسی مفادات حاصل کرنے کے لیے اداروں کو استعمال کرتے ہوئے مخالفین کو دیوار سے لگاکر جمہوریت اور نظام کو مضبوط کیاجاسکتا ہے۔
اداریہ | وقتِ اشاعت :
آئی ایم ایف معاہدے سے ملکی معیشت کو بڑا سہارا مل گیا ہے اور اب اس کے اثرات مارکیٹ میں بھی دیکھے جارہے ہیں اسٹاک ایکسچینج میں تیزی اور ڈالر کی قیمت میں بڑی کمی ہوئی ہے سرمایہ کاروں کا اعتماد بحال ہوا ہے۔
اداریہ | وقتِ اشاعت :
سویڈن میں قرآن پاک کی بے حرمتی کے معاملے پر اقوام متحدہ انسانی حقوق کونسل کا ہنگامی اجلاس طلب کرلیاگیا۔انسانی حقوق کونسل کے ترجمان کے مطابق ہنگامی اجلاس پاکستان کی درخواست پر بلایا گیا ہے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
تربت: نیشنل پارٹی، بی این پی، لالا رشید /آزاد پینل، کاروان اکبر آسکانی اوربی این پی عوامی کے درمیان ضلع کونسل کیچ کے چیئرمین شپ کیلئے انتخابی اتحاد کا اعلان، کیچ کو غیر سیاسی عناصر کے چنگل سے نکالنے کیلئے سیاسی قوتوں کا اتحاد ناگزیر قرار، ضلع کونسل کیچ کے چیئرمین شپ کیلئے نیازکیازئی اور وائس چیئرمین کیلئے بی این پی کے شے نزیر احمد متفقہ امیدوار ہوں گے
اداریہ | وقتِ اشاعت :
پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان معاہدہ بالآخر طے پاگیا جس کے بعد پاکستان موجودہ مالی بحران سے نکل جائے گا۔گزشتہ کئی ماہ سے مسلسل آئی ایم ایف کے ساتھ حکومتی سطح پر بات چیت چل رہی تھی بالآخرحکومت کی کوششیں رنگ لے آئیں،اب ملک میں معاشی سرگرمیوں میں تیزی آئے گی جبکہ مفاد عامہ کے تحت بننے والے منصوبوں سے لوگوں کو فائدہ پہنچے گا ۔
اداریہ | وقتِ اشاعت :
وزیراعلیٰ بلوچستان میرعبدالقدوس بزنجو اس وقت وفاقی حکومت سے سخت نالاں دکھائی دے رہے ہیں ایسامحسوس ہورہا ہے کہ اس وقت بلوچستان اور وفاق کے درمیان فاصلے بہت زیادہ بڑھ گئے ہیں اوراس کی بنیادی وجہ بلوچستان کو اس کے آئینی حقوق فراہم نہ کرنا ہے۔
اداریہ | وقتِ اشاعت :
ملک میں نگراں سیٹ اپ، عام انتخابات، میاں محمد نوازشریف کی وطن واپسی سمیت مستقبل میں حکومت سازی کے حوالے سے ملک کی دو بڑی سیاسی جماعتیں پاکستان پیپلزپارٹی اور مسلم لیگ ن کے درمیان اہم ملاقاتیں جاری ہیں۔
اداریہ | وقتِ اشاعت :
پاک فوج کی جانب سے 9 مئی کے سانحے میں ملوث کرداروں کو بلاتفریق کٹہرے میں لانے اور سزا دینے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ 9 مئی کے واقعات میں ملوث فوج کے اعلیٰ آفیسران سمیت کسی کے ساتھ کوئی رعایت نہ برتنے کا واضح پیغام اور قانونی کارروائی بھی شروع کردی گئی ہے۔
اداریہ | وقتِ اشاعت :
بلوچستان کی قومی شاہراہوں پرجگہ جگہ ناکوں اور چیک پوسٹوں کااذیت ناک مسئلہ عوام کوقریباًدو ہائیوں سے درپیش ہے۔ ان سینکڑوں چیک پوسٹوں پر گھنٹوں تک گاڑیوں کو روک کر مسافروں سمیت تلاشی لی جاتی ہے جس سے گاڑیوں کی لمبی قطاریں شاہراہوں پر لگی رہتی ہیں اس دوران مسافر شدید ذہنی اذیت سے دوچار ہوتے ہیں جبکہ ٹرانسپورٹرزکو بھی دوہرے عذاب کا سامنا کرناپڑتا ہے۔