لانگ مارچ توڑ پھوڑ کیس: عمران اور شیخ رشید سمیت تمام ملزمان کی بریت کا تحریری فیصلہ جاری

| وقتِ اشاعت :  


اسلام آباد: ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد نے لانگ مارچ توڑ پھوڑ کیس میں بانی چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان، سابق وزیر داخلہ شیخ رشید اور صداقت عباسی سمیت دیگر کی بریت کا تحریری حکمنامہ جاری کردیا۔



دنیا کو جنگوں کا سامناہے جس سے انسانی بحران پیدا ہورہے ہیں، بی ایس او

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ : بلوچ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن کے مرکزی کمیٹی کا تیسرا دو روزہ اجلاس مرکزی چیئرمین جیئند بلوچ کے زیرِ صدارت شال میں منعقد ہوا جبکہ اجلاس کی کارروائی مرکزی سیکرٹری جنرل حسیب بلوچ نے چلائی۔



حلقہ پی بی 8سبی ضمنی انتخابات، کوہیار ڈومکی کو اکثریت حا صل، اصغر مری کا الیکشن سے بائیکاٹ کا اعلان

| وقتِ اشاعت :  


سبی:حلقہ پی بی 8سبی کم لہڑی میں ضمنی انتخابات میں پا کستان پیپلز پارٹی کے نامزد امیدوار سردار کوہیار خان ڈومکی غیر سرکاری و غیر حتمی نتائج کے مطابق، بھا ری اکثیریت سے کامیاب ہو گئے



بلوچستان ہائیکورٹ بار کے انتخابات مکمل، عطاء اللہ لانگو صدر منتخب

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: بلوچستان ہائی کورٹ بار ایسوسی ایشن کے انتخابات مکمل ہو گئے پروفیشنل پینل نے 10 میں 7 عہدوں پر کامیابی حاصل کی جبکہ صدر کے عہدے پر انڈیپنڈنٹ پینل کے میر عطا اللہ لانگو کامیاب قرار پائے۔



عوام کوحقوق،روزگارفراہم کرنے اور دہشت گردی سے نجات دلانے کی جدوجہدتیزکرینگے،مولانا ہدایت الرحمان بلوچ

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: امیرجماعت اسلامی بلوچستان مولانا ہدایت الرحمان بلوچ نے کہاکہ حق دوبلوچستان مہم کی جدوجہدمیں سیاسی، جمہوری قوتوں کوشامل کرکے عوام کوحقوق، روزگار فراہم کرنے، دہشت گردی سے نجات دلانے کی جدوجہد تیزکریں گے پرامن علاقوں میں بدامنی،لوگوں کوغائب کرنے، تجارت، بارڈر، روزگار وسائل پر سے ناجائز قبضہ ختم کرنے سے مسائل، مشکلات، پریشانی اوربدامنی میں کمی آسکتی ہے



سیاسی پارٹیوں کا مینا بازا رسجانے والوں نے بلوچستان کو بحرانوں کا شکار بنا دیا ہے، لشکری رئیسانی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: سینئر سیاستدان و سابق سینیٹرنوابزادہ حاجی میرلشکری خان رئیسانی نے کہا ہے کہ 2023 کے دوران سرینا ہوٹل میں سیاسی پارٹیوں کا مینا بازار سجانے والوں نے بلوچستان کو بدترین بحرانوں سے دوچار کیا ہے



ٹرک یونین کی ہڑتال جاری، بلوچستان سے پنجاب کوئلے کی ایک ہفتے سے سپلائی بند

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ : بلوچستان نیشنل پارٹی کے قائم مقام صدر ساجد ترین ایڈووکیٹ نے کہا ہے کہ جس دن سے بلوچستان میں ایف سی کو تعینات کیا گیا اور اربوں روپے خرچ کرنے کے باوجود بلوچستان میں امن وامان کی صورتحال ابتر ہوتی جارہی ہے