
وزیراعظم شہباز شریف بیلا روس کے دو روزہ دورے پر روانہ ہوگئے۔ سابق وزیراعظم میاں نوازشریف اور وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواب بھی ہمراہ ہیں۔ بیلاروس کے ساتھ تجارت اور سرمایہ کاری کے شعبے میں اہم پیش رفت متوقع ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
وزیراعظم شہباز شریف بیلا روس کے دو روزہ دورے پر روانہ ہوگئے۔ سابق وزیراعظم میاں نوازشریف اور وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواب بھی ہمراہ ہیں۔ بیلاروس کے ساتھ تجارت اور سرمایہ کاری کے شعبے میں اہم پیش رفت متوقع ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
ترجمان دفتر خارجہ شفقت علی خان نے متحدہ عرب امارات کی جانب سے پاکستان پر کسی بھی ویزا پابندی کی تردید کردی۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
وزیر داخلہ محسن نقوی نے قومی اسمبلی میں انکشاف کیا ہے کہ وزارت داخلہ نے غیر قانونی طور پر ایران اور یورپ جانے کی کوشش کرنے والے 50 ہزار افراد کے پاسپورٹس بلیک لسٹ کردیے، قومی اسمبلی کا اجلاس کورم پورا نہ ہونے پر کل تک کے لیے ملتوی کردیا گیا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
ایران نے کہا ہے کہ اگر بیرونی خطرات جاری رہے تو ایران اقوام متحدہ کے جوہری نگران ادارے ( آئی اے ای اے ) کے ساتھ تعاون معطل کر سکتا ہے ۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ :کوئٹہ کے علاقے سریاب روڈ پر پولیس موبائل پر فائرنگ کا افسوسناک واقعہ پیش آیا ہے۔ ترجمان بلوچستان حکومت کے مطابق فائرنگ کے نتیجے میں تین پولیس اہلکاروں کی شہادت کی اطلاعات موصول ہوئی ہیں۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: گورنر بلوچستان جعفرخان مندوخیل نے کہا کہ یہ صدی درحقیقت خواتین کی صدی ہے وقت آپہنچا ہے کہ وہ زندگی کے تمام شعبوں میں مردوں کے شانہ بشانہ اپنا صحیح مقام حاصل کریں۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد : پشتونخواملی عوامی پارٹی کے چیئرمین وتحریک تحفظ آئین پاکستان کے سربراہ رکن قومی اسمبلی محمود خان اچکزئی نے قومی اسمبلی میں عورتوں کو بنیادی حقوق سے متعلق کال اٹینشن پر اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ ہم قرآن کریم پر ایمان رکھتے ہیں
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
ڈھابے پر چائے بناتے ہوئے ایک تصویر وائرل ہوجانے کے بعد راتوں رات انٹرنیٹ سینسیشن بن جانے والے ارشد خان عرف ارشد چائے والا بڑی مشکل میں پھنس گئے، ڈی پورٹ کئے جانے کا خدشہ ہے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
اینٹی کرپشن اسٹیبلشممنٹ بلوچستان نے محکمہ خوراک کوئٹہ میں گندم چوری، خردبرد اور مالی بے ضابطگی کے ایک سنگین کیس پر کارروائی کرتے ہوئے عبدالمتین، اللہ الدین اور اسلم شاہ کو گرفتار کر لیا۔ جبکہ دیگر ملوث افسران کی گرفتاری کے لیے مختلف مقامات پر چھاپے مارے جا رہے ہیں۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
امریکی محکمہ خارجہ کے عہدیدار ایرک میئر کی سربراہی میں امریکی وفد نے چیف آف آرمی اسٹاف ( سی او اے ایس ) جنرل عاصم منیر سے سے ملاقات کی ہے۔