کوئٹہ میں سعودی قونصل خانے کے قیام سے عوام کیلئے آسانیاں پیدا ہوں گی، گورنر بلوچستان

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: گورنربلوچستان جعفرخان مندوخیل نے کہا کہ صوبائی دارالحکومت کوئٹہ شہر میں سعودی عرب کے قونصل خانے کے قیام سے بلوچستان کے عوام کو بہت زیادہ آسانیاں پیدا ہو سکتی ہیں۔



ایم ایل ون منصوبہ، ایشیائی ترقیاتی بینک کی مکمل تعاون کی یقین دہانی

| وقتِ اشاعت :  


وفاقی وزیرِ ریلوے حنیف عباسی سے ایشیائی ترقیاتی بینک کی ڈائریکٹر جنرل لیہ گوتیرز نے اپنی ٹیم کے ہمراہ ملاقات کی۔ جس میں ریلوے کے اسٹریٹجک اہمیت کے حامل منصوبے “مین لائن ون” کی اپ گریڈیشن مستقبل کے لائحہ عمل پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔



مہنگائی کی شرح میں اضافہ؛ 17 اشیائے ضروریہ کی قیمتیں مزید بڑھ گئیں

| وقتِ اشاعت :  


وفاقی ادارہ شماریات نے ملک میں مہنگائی سے متعلق ہفتہ وار رپورٹ جاری کر دی ہے، جس کے مطابق مہنگائی کی شرح میں ہفتہ وار بنیادوں پر 0.24 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے جب  کہ سالانہ بنیادوں پر مہنگائی کی شرح کم ہو کر 3.75 فیصد کی سطح پر آ گئی ہے۔