مس انفارمیشن سب سے بڑا چیلنج ہے، سوشل میڈیا کا ذمہ دارانہ استعمال ضروری ہے، عطاء اللہ تارڑ

| وقتِ اشاعت :  


وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطاء اللہ تارڑ نے کہا ہے کہ مس انفارمیشن آج کی دنیا کا سب سے بڑا چیلنج ہے، موجودہ دور میں سوشل میڈیا کا ذمہ دارانہ استعمال ضروری ہے، مصنوعی ذہانت (اے آئی) کے استعمال سے تخلیقی ذہنوں کے لئے ملازمتوں کے مسائل پیدا ہو رہے ہیں، ہمیں ابھرتی ہوئی ٹیکنالوجی میں توازن قائم کرنا ہوگا۔



’عدالتوں کا کوئی حال نہیں رہا، یہ ڈاک خانہ ہی بن گئیں‘،جسٹس محسن اختر کیانی کے اہم ریمارکس

| وقتِ اشاعت :  


اسلام آباد ہائی کورٹ میں ایک کیس کی سماعت کے دوران جسٹس محسن اختر کیانی نے اہم ریمارکس دیے اور درخواست گزار کی جانب سے متعلقہ محکمے میں بیان حلفی جمع نہ کرانے پر اظہار برہمی کیا۔



پاک افغان بارڈر بندش: خیبرپختونخوا کو ڈھائی ارب روپے کا نقصان

| وقتِ اشاعت :  


پاک افغان سرحد کی بندش کے باعث خیبرپختونخوا کی آمدنی پر منفی اثر پڑا ہے۔ رواں مالی سال کے پہلے پانچ ماہ میں حکومت کو تقریباً ڈھائی ارب روپے کا نقصان ہوا، جبکہ انفراسٹرکچر ڈیویلپمنٹ سیس کی مد میں جمع ہونے والی رقم بھی گزشتہ سال کے مقابلے میں 37 فیصد کم رہی ہے۔



ٹرمپ انتظامیہ نے افغان اسپیشل امیگرنٹ ویزا معطل کردیا

| وقتِ اشاعت :  


امریکی اخبار دی واشنگٹن پوسٹ کے مطابق افغان ٹرمپ نے افغان نژاد کی نیشنل گارڈ اہلکاروں پرفائرنگ کے بعد پابندیاں سخت کردی ہیں اور اسپیشل امیگرنٹ ویزا ہولڈرز کا حفاظتی استثنیٰ ختم  کردیا گیا ہے۔



افغانستان میں دہشتگرد عناصر کی موجودگی پر یو این رپورٹ پاکستان کے مؤقف کی واضح تائید ہے: ترجمان دفتر خارجہ

| وقتِ اشاعت :  


اسلام آباد: ترجمان دفتر خارجہ نے کہا ہےکہ افغانستان میں دہشتگرد عناصر کی موجودگی خطے کے امن و سلامتی کے لیے بڑا خطرہ ہے اور اقوام متحدہ کی رپورٹ پاکستان کے مؤقف کی واضح تائید کرتی ہے۔



جنرل فیض کی سزا مکافات عمل ہے، غفور حیدری

| وقتِ اشاعت :  


حب:جمعیت علماء اسلام کے مرکزی سیکرٹری جنرل و رکن قومی اسمبلی مولانا عبدالغفور حیدری نے حب میں میڈیا سے گفتگو کر تے ہو ئے کہا ہے کہ جنرل فیض کی سزا مکافات عمل ہے ملک کے مسئلے طاقت سے نہیں مذاکرات سے حل ہونگے ہم چاہتے ہیں ملک میں امن ہو ملک ترقی کرے پر ہمارے ہاتھ میں کچھ نہیں اگر ملک کے مسائل کو حل کرنا ہے