کوئٹہ: وزیرداخلہ بلوچستان میرضیاء اللہ لانگو نے بلوچستان میں ہونے والی دہشت گردی اور دیگر جرائم کی تفصیلی رپورٹ طلب کرلی ۔
ضیاء لانگو نے بلوچستان میں دہشتگردی اور جرائم کی تفصیلی رپورٹ طلب کرلی
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: وزیرداخلہ بلوچستان میرضیاء اللہ لانگو نے بلوچستان میں ہونے والی دہشت گردی اور دیگر جرائم کی تفصیلی رپورٹ طلب کرلی ۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کراچی: گوادر چین پاکستان اقتصادی راہداری سی پیک منصوبوں، سینٹرل بزنس ڈسٹرکٹ اور خصوصی اقتصادی ضلع کے قیام کی بدولت خطے کا سب سے بڑا اقتصادی مرکز بننے جا رہا ہے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد : نائب وزیر اعظم اسحق ڈار نے کہا ہے کہ ناراضی کے نام پر دہشتگردی کی اجازت دینا ناقابل قبول ہے۔یوتھ کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ پاکستان کے نوجوان بے پناہ صلاحیتوں سے مالا مال ہیں، قائد اعظم بھی طلبہ سے بہت قریب تھے،
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
وزیراعظم شہبازشریف نے آکسفورڈ یونیورسٹی کے پاکستانی طالبعلم اسرار کاکڑ کو پاکستانی سفیر برائے بااختیار نوجوان مقرر کرنے کی ہدایت کر دی ہے ۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
سربراہ جمعیت علمائے اسلام (ف) مولانا فضل الرحمن نے کہاکہ ہم کسی سیاسی اتحاد کے بغیر اپنی تحریک خود چلائیں گے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
مسلم لیگ ن کی رہنما عظمیٰ بخاری کا کہنا ہے کہ مریم نواز نے اپنے صوبے کے فنڈ سے پنجاب کے لوگوں کو بجلی بلوں میں ریلیف دیا ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
وفاقی وزیر پیٹرولیم ڈاکٹر مصدق ملک نے کہا ہے کہ پاکستان کے نوجوان تو خوش و خرم ہیں۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی احسن اقبال نے کہا کہ حکومتِ پاکستان اور چین نے سی پیک فیز 2 کے تحت 5 اقتصادی راہداریوں پر کام شروع کرنے پر اتفاق کیا ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما اور وزیر اطلاعات سندھ شرجیل میمن نے پنجاب میں بجلی کی قیمتوں پر 14 روپے فی یونٹ ریلیف دینے پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ چھوٹا بھائی بجلی کی قیمت بڑھاتا ہے اور بڑا بھائی بجلی کے نرخ کم کرنے کا اعلان کرتا ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمان نے کہا ہے کہ یہ ہمارا واضح فیصلہ ہے کہ کسی سیاسی اتحاد کا حصہ نہیں بنیں گے، ہمارا اتحاد نوجوانوں اور عوام کے ساتھ ہوگا۔