سوراب : شہید سکندر آباد سوراب لیویز فورس کے آفیسران،جوانوں، قبائلی عمائدین اور مختلف مکاتب فکر کے افراد نے پولیس میں انضمام کے حکومتی فیصلے کے خلاف احتجاجی ریلی نکالی،
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
سوراب : شہید سکندر آباد سوراب لیویز فورس کے آفیسران،جوانوں، قبائلی عمائدین اور مختلف مکاتب فکر کے افراد نے پولیس میں انضمام کے حکومتی فیصلے کے خلاف احتجاجی ریلی نکالی،
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: جے یو آئی بلوچستان کے امیر سینیٹر مولانا عبدالواسع اور جنرل سیکرٹری مولانا آغا محمود شاہ نے اپنے مشترکہ بیان میں کہا ہے کہ جمعیت علماء اسلام نے ہر سیاسی و عوامی فورم پر یہ حقیقت آشکار کی ہے کہ اصل عوامی مینڈیٹ کا سرچشمہ جے یو آئی ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
نائب وزیرِاعظم اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ بھارتی قبضے کے 78 برس بعد بھی کشمیری عوام ظلم و جبر کا شکار ہیں، بھارت نے اقوامِ متحدہ کی قراردادوں کی مسلسل خلاف ورزی کی ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے ریلویز نے وفاقی وزیر ریلوے حنیف عباسی کی مسلسل غیر حاضری پر شدید برہمی کا اظہار کرتے ہوئے وزیرِ اعظم کو تحریری طور پر خط لکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
امریکی حکام کا کہنا ہے کہ اتوار کو جنوبی بحیرہ چین میں امریکی بحریہ کے ہیلی کاپٹر اور لڑاکا طیارے کو حادثات پیش آئے ہیں، تاہم کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کراچی: پاکستان نے آئندہ 2 روز کے دوران مخصوص اوقات میں اپنی فضائی حدود بند رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
ترکیے میں پاکستان اور افغان طالبان کے درمیان مذاکرات کے تیسرے دور کا آغاز ہو گیا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
پاک افغان سرحد چمن کے راستے افغان مہاجرین کی اپنے وطن واپسی کا عمل مسلسل جاری ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
واشنگٹن: امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے کہا ہے کہ پاکستان سے بڑھتے تعلقات پر بھارت نے اعتراض نہیں کیا مگر ہم جانتے ہیں کہ انہیں خدشات ہیں۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
اسرائیلی وزیرِاعظم بنیامین نیتن یاہو نے کہا ہے کہ اسرائیل یہ فیصلہ کرے گا کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے منصوبے کے تحت غزہ میں جنگ بندی کو مستحکم کرنے کے لیے مجوزہ بین الاقوامی فورس میں کون سی غیر ملکی افواج کو شامل ہونے کی اجازت دی جائے گی۔