بلوچستان میں مفا دپر ست لو گ نو جوانو ں کو بندوق اٹھا نے کی تلقین کر تے ہیں،ضیا ء لا نگو

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: وزیرداخلہ بلوچستان میر ضیاء اللہ لانگو نے کہا کہ بلوچستان کی پسماندگی کا ذمہ دار وہ چندمفادپرست لوگ ہیں جو قلم کے بجائے بندوق اٹھانے کی تلقین کرتے ہیں



انٹرنیٹ کی سست روی اور فائروال کی تنصیب کیخلاف درخواست سماعت کیلیے مقرر

| وقتِ اشاعت :  


  اسلام آباد: اسلام آباد ہائی کورٹ نے انٹرنیٹ کی سست روی اور فائر وال کی تنصیب کے خلاف درخواست پر رجسٹرار آفس کے اعتراضات دور کرتے ہوئے درخواست منگل کو سماعت کے لیے مقرر کردی۔ 



پاکستان میں 2040 تک پانی کی سطح شدید کم ہونے کا خدشہ

| وقتِ اشاعت :  


بڑھتی آبادی، درجہ حرارت، کم واٹر اسٹوریج کے باعث پاکستان میں 2040 تک پانی کی سطح شدید کم ہونے کا خدشہ،ملک میں بڑھتی ہوئی آبادی اور شجرکاری کے مسائل مسلسل بڑھنے لگے ہیں ایشیائی ترقیاتی بینک نے نئی رپورٹ جاری کر دی جس کے مطابق بڑھتی ہوئی آبادی کے باعث لوگوں کے رہن سہن بھی متاثر ہو رہے ہیں ۔



وزارت سائنس اینڈ ٹیکنالوجی میں 17 شعبے ہیں مگر ایک بھی کام نہیں کررہا، سینیٹ قائمہ کمیٹی

| وقتِ اشاعت :  


  اسلام آباد: سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے سائنس و ٹیکنالوجی نے کہا ہے کہ وزارت سائنس و ٹیکنالوجی میں 17 شعبے ہیں مگر کوئی ایک بھی ٹھیک سے کام نہیں کررہا، ہوا میں چیزیں چل رہی ہیں، ایسا نہیں ہونے دیں گے۔