وزیراعظم کا ہوائی اڈوں، بندرگاہوں اور سرحدوں پر منکی پاکس کی اسکریننگ سخت کرنے کا حکم

| وقتِ اشاعت :  


  اسلام آباد: وزیراعظم نے ملک کے ہوائی اڈوں، بندرگاہوں اور سرحدوں پر منکی پاکس کی اسکریننگ کے نظام کو مؤثر بنانے کی ہدایت کردی۔  منکی پاکس سے متعلق اہم اجلاس آج وزیر اعظم ہاؤس میں ہوا، جس میں منکی پاکس کی تازہ صورتحال، مرض سے نمٹنے کی پیشگی تیاریوں کا جائزہ لیا گیا۔ علاوہ ازیں اجلاس… Read more »



غیرقانونی سمز کی بندش کا آغاز ، صارفین کو اپنا ڈیٹا اپڈیٹ کرنے کی ہدایت

| وقتِ اشاعت :  


اسلام آباد : پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے غیرقانونی سمز کی روک تھام کے لیے ایک اہم قدم اٹھاتے ہوئے ان سمز کو بند کرنا شروع کر دیا ہے جو کہ جعلی یا منسوخ شدہ شناختی کارڈوں سے منسلک ہیں۔ یہ عمل جمعہ سے شروع ہو چکا ہے اور آئندہ چند ہفتوں میں مکمل کیا جائے گا۔



طورخم اور مضافات میں سرچ آپریشن، 200 سے زائد غیرقانونی افغان شہری گرفتار، سرحدی گزرگاہ کھل گئی

| وقتِ اشاعت :  


کسٹم حکام نے اطلاع دی ہے کہ پاکستان اور افغانستان کے درمیان طورخم سرحدی گزرگاہ تجارت کیلئے بھی کھول دی گئی ہے، جس کیے بعد مال بردار گاڑیوں کی آمدورفت شروع ہوگئی ہے۔



پنجاب بلوں میں ریلیف دے سکتا ہے تو سندھ حکومت کیوں نہیں، حافظ نعیم

| وقتِ اشاعت :  


امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمٰن نے وزیراعظم شہباز شریف سے مہنگائی میں کمی اور بجلی ٹیرف میں تبدیلیوں کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا کہ اگر پنجاب بجلی میں عوام کو ریلیف دے سکتا ہے تو سندھ حکومت کیوں نہیں دے سکتی۔