
وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کا کہنا ہے کہ معیشت درست سمت میں گامزن ہے اور ملک میں معاشی استحکام آچکا ہے، معاشی استحکام کو اب پائیدار معاشی استحکام میں بدلنا ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کا کہنا ہے کہ معیشت درست سمت میں گامزن ہے اور ملک میں معاشی استحکام آچکا ہے، معاشی استحکام کو اب پائیدار معاشی استحکام میں بدلنا ہے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کیچ:بلوچستان علاقے کیچ میں خفیہ اطلاعات کی بنیاد پر کی گئی سیکیورٹی فورسز کی کارروائی کے دوران دو دہشت گرد ہلاک ہوگئے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
قلعہ سیف اللہ : پشتونخوا نیشنل عوامی پارٹی کے چیئرمین خوشحال خان کاکڑ نے کہا ہے کہ اللہ پاک نے قرآن مجید میں واضح طور پر حکم دیا ہے کہ اگر کوئی قوم اپنی تقدیر خود بدلنے کی کوشش نہیں کرتی تو اْن کی تقدیر تبدیل نہیں ہو سکتی۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
گڑھی خدا بخش: وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ پاکستان پیپلزپارٹی کی موجودہ حکومت بلوچستان کو مسائل کے بھنور اور دہشت گردی کی لعنت سے نجات دلا کر عام بلوچستانی کو اس کے جائز حقوق اس کی دہلیز پر پہنچائے گی۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
ان کا کہنا تھا کہ ہم نے فوری طور پر ان درندوں کا مقابلہ کرنا ہے، جو پاکستانی عوام کے ساتھ خون کی ہولی کھیل رہے ہیں، اپنی سیاسی منزل حاصل کرنے کے لیے بین الاقوامی سازش کو کامیاب کرنے کے لیے پاکستان کے عوام کو شہید کیا جارہا ہے، کبھی خیبرپختونخوا میں رمضان کے مہینے میں کسی مسجد میں خودکش دھماکے سے لوگوں کو شہید کیا جاتا ہے، کبھی بلوچستان میں گولی چلا کر مزدور کو شہید کیا جاتا ہے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: گورنر بلوچستان جعفرخان مندوخیل نے کہا کہ امن صرف تنازعات کی عدم موجودگی نہیں ہے بلکہ یہ افراد اور اقوام کے درمیان ہم آہنگی، افہام و تفہیم اور باہمی احترام کی مخصوص حالت کا نام ہے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: امیر جماعت اسلامی بلوچستان ایم پی اے مولاناہدایت الرحمان بلوچ نے کہاکہ لاپتہ افرادکی بازیابی،سیاسی قیدیوں کی رہائی جھوٹ مقدمات کا خاتمہ وقت کی اہم ضرورت ہے
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ : کوئٹہ سمیت بلوچستان کے کئی اضلاع میں موبائل انٹرنیٹ سروس 3روز سے مسلسل بدستور بند ہے جس کی وجہ سے شہریوں اور صارفین کو مشکلات کا سامنا ہے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
راولپنڈی:چیف آف آرمی اسٹاف جنرل عاصم منیر کی زیرصدارت کورکمانڈرز کانفرنس میں کہا گیا کہ بلوچستان میں تمام ملکی اور غیر ملکی عناصر کا اصل چہرہ، گٹھ جوڑ اور انتشار پھیلانے اور پروان چڑھانے کی کوششیں پوری طرح بے نقاب ہو چکی ہیں، ایسے عناصر اور ایسی کوششیں کرنے والوں کوکسی بھی قسم کی معافی نہیں دی جائے گی۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
وزیراعظم شہباز شریف کا صدر مملکت آصف علی زرداری سے ٹیلی فونک رابطہ ہوا، جس میں وزیراعظم نے صدر آصف زرداری کی خیریت دریافت کی۔