افغانستان میں جدید اسلحے کے ذخائر، خطے کی سلامتی کو شدید خطرات لاحق ہیں، پاکستان

| وقتِ اشاعت :  


نیویارک:عاصم افتخار احمد نے عالمی برادری سے افغانستان میں جدید اسلحے کی غیر قانونی ترسیل روکنے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا کہ اس سے پورے خطے میں بدامنی پھیل سکتی ہے۔



اسلام آباد دھماکے کے ذمہ داروں کو کیفر کردار تک پہنچا کر دم لیں گے،شہباز شریف کا واقعے کی تحقیقات کا حکم

| وقتِ اشاعت :  


وزیراعظم شہباز شریف نے اپنے پیغام میں اسلام آباد ضلع کچہری میں بھارتی اسپانسرڈ فتنہ الخوارج کے دہشتگرد حملے کی شدید مذمت کرتے ہوئے شہید افراد کے درجات کی بلندی اور اہل خانہ کیلئے صبر کی دعا کی۔



اسلام آباد خودکش حملہ ویک اپ کال ہے، اس ماحول میں افغانستان سے کامیاب مذاکرات کی امید رکھنا فضول ہوگا: خواجہ آصف

| وقتِ اشاعت :  


سوشل میڈیا پر جاری بیان میں وزیر دفاع خواجہ آصف نے لکھا ہم حالت جنگ میں ہیں کوئی یہ سمجھے کہ پاک فوج یہ جنگ افغان پاکستان سرحدی علاقے میں اور بلوچستان کے دور دراز علاقوں میں لڑ رہی ہے تو آج اسلام آباد ضلع کچہری میں خود کش حملہ wake up call ہے کہ یہ سارے پاکستان کی جنگ ہے جس میں پاک فوج روز قربانیاں دے رہی ہے اور عوام کو تحفظ کا احساس دلا رہی ہے۔



دہشت گردوں کی جانب سے تعلیمی ادارے پر حملہ بزدلانہ فعل ہے ، وزیرا اعلیٰ بلوچستان

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: وزیرا اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے جنوبی وزیرستان کے کیڈٹ کالج وانا پر دہشت گردوں کے بزدلانہ حملے کو بروقت ناکام بنانے پر پاک فوج کے افسران اور جوانوں کو خراجِ تحسین پیش کیا ہے انہوں نے کہا کہ قوم اپنی بہادر افواج کی پیشہ ورانہ صلاحیتوں، عزم اور قربانیوں پر فخر کرتی ہے



آئینی ترمیم سے ملک میں دائمی مارشل لا ء نا فذ کیا جارہا ہے ،لشکری رئیسانی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ:  سینئر سیاستدان وسابق سینیٹر نوابزادہ حاجی میر لشکری خان رئیسانی نے ستائیس ویں آئینی ترمیم کو اسٹیبلشمنٹ اور حکومت کی اتحادی جماعتوں میںآئینی بندر بانٹ قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ ترمیم کے ذریعے ملک میںایک دائمی آئینی مارشل لاء نافذ کیا جارہاہے



27ویں ترمیم جمہوریت کے قتل اور مارشل لا کا نفاذ ہے، تحریک انصاف بلوچستان

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: ستائیسویں 27 ویں ترمیم جمہوریت کے قتل اور مارشل لا ء کا نفاذہے اس ترمیم کے بعد پاکستان اسلامی جمہوری نہیں بلکہ اسلامی عسکری ملک کہلایا جائے گا 27ویں ترمیم سے پیپلزپارٹی، مسلم لیگ و حکومت میں موجود پارٹیز کی سیاست ہمیشہ کے لئے دفن ہوگئی ہے



مولانا فضل الرحمن کے حلقے کے کارکنوں کو ٹارگٹ کیا جا رہا ہے، جمعیت بلوچستان

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: امیرِ جمعیت علمائے اسلام بلوچستان، سینیٹر مولانا عبدالواسع نے جے یو آئی رہنما کفیل نظامی ایڈووکیٹ پر فائرنگ کے واقعے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا کہ یہ حملہ نہایت افسوسناک اور قابلِ مذمت ہے۔



کوئٹہ میں گیس پریشر کابحران حل کیا جائے، جمعیت، بی این پی عوامی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: بلوچستان نیشنل پارٹی (بی این پی)کے مرکزی سیکرٹری اطلاعات ڈاکٹر ناشناس لہڑی اور جمعیت علمائے اسلام (جے یو آئی)کے مرکزی رہنما و سابق ناظم کلی اسماعیل فاروق لانگو کے درمیان ایک اہم ملاقات ہوئی، جس میں بلوچستان کی مجموعی سیاسی صورتحال، کوئٹہ میں گیس پریشر کے بحران، بلدیاتی انتخابات اور دیگر اہم عوامی و علاقائی امور پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔