خیبرپختونخوا: سکیورٹی فورسز کی کارروائیوں میں بھارتی پراکسی یافتہ 31 خوارج ہلاک،آئی ایس پی آر

| وقتِ اشاعت :  


پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق 13 اور 14 ستمبرکو سکیورٹی فورسز نے خیبرپختونخوا میں 2 مختلف کارروائیاں کیں جن میں مجموعی طور پر بھارتی پراکسی فتنہ الخوارج کے 31 دہشتگردوں کو ہلاک کیا گیا۔



غیر قانونی طریقے سے بیرون ملک جانے والے 17 ملزمان گرفتار

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ :  ایف آئی اے کمپوزٹ سرکل گوادر کے عملے نے جیونی کے علاقے میں کارروائی کرتے ہوئے غیر قانونی طریقے سے سمندر کے راستے ایران اور بیرون ملک جانے والے ایرانی شہری سمیت 17 ملزمان کو گرفتار کرلیا۔



مہر گل مری کی رہائی کیلئے اہلخانہ کا کوئٹہ پریس کلب کے سامنے احتجاجی مظاہرہ

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ : وائس فار بلوچ مسنگ پرسنز اور مہر گل مہری کے اہلخانہ نے مطالبہ کیا ہے کہ مہر گل مری سمیت دیگر لاپتہ افراد کو فوری طور پر منظر عام پر لاکر ان کے اہلخانہ کو اس اذیت اور کرب سے نجات دلائی جائے



بارشوں اور سیلاب سے متاثرہ عوام کو تنہا نہیں چھوڑا جائے گا،علی حسن زہری

| وقتِ اشاعت :  


حب: پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر مرکزی رہنما ، ترجمان صدر آصف علی زرداری و صوبائی وزیر زراعت میر علی حسن زہری ساکران پہنچ گئے ڈائریکٹر جنرل پی ڈی ایم اے جہانزیب خان غوریزئی بھی ان ہمراہ موجود تھے۔ وہ بارشوں کے دوران بچاؤ بند ٹوٹنے سے ہونے والے نقصانات کا جائزہ لینے کے لیے سبزعلی گوٹھ اور کانٹو ندی ساکران پہنچے صوبائی وزیر نے متاثرہ علاقوں کا دورہ کیا



کوہلو ،گہرے گڑھے کے کھڑے پانی میں ڈوب کر 4بچے جاں بحق

| وقتِ اشاعت :  


کوہلو : کوہلو نواحی علاقے کلی فیض محمد چرمئی میں گہرے گڑھے میں ڈوب کر 4بچے جاں بحق تفصیلات کے مطابق بلوچستان کے ضلع کوہلو کے نواحی علاقے کلی فیض محمد چرمئی میں 4بچے گہرے گھڑے میں بارش کے پانی میں ڈوب کر جاں بحق ہوگئے ہیں



خواتین کو بااختیار بنا کر معاشرتی اور سماجی ترقی ممکن ہے ،گورنربلوچستان

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ : گورنربلوچستان جعفرخان مندوخیل نے کہا کہ ہماری نصف سے زائد آبادی پر مشتمل خواتین ہمارے معاشرے اور معیشت میں ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتی ہیں جنکی صلاحیتوں اور شراکت کو نظر انداز نہیں کیا جاسکتا۔



ایشیاکپ 2025، بھارت نے پاکستان کو 7 وکٹوں سے شکست دے دی

| وقتِ اشاعت :  


ایشیا کپ ٹی ٹوئنٹی ٹورنامنٹ 2025 کے چھٹے میچ میں بھارت نے پاکستان کو 7 وکٹوں سے شکست دے دی۔ ایشیا کپ ٹی ٹوئنٹی ٹورنامنٹ میں گروپ اے کا ہائی وولٹیج میچ دبئی میں کھیلا گیا جہاں پاکستان نے روایتی حریف بھارت کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔ بھارت کے خلاف… Read more »