درخواست میں کہا گیا ہے کہ میں یہ بھی گزارش کروں گی کہ مذکورہ تاریخ اور وقت کی سی سی ٹی وی فوٹیج کی ایک کاپی مجھے فراہم کی جائے، جس کے لیے میں نے اس درخواست کے ساتھ ایک یو ایس بی منسلک کی ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
درخواست میں کہا گیا ہے کہ میں یہ بھی گزارش کروں گی کہ مذکورہ تاریخ اور وقت کی سی سی ٹی وی فوٹیج کی ایک کاپی مجھے فراہم کی جائے، جس کے لیے میں نے اس درخواست کے ساتھ ایک یو ایس بی منسلک کی ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
قطری وزیراعظم اور اعلیٰ امریکی حکام کی ملاقات کے دوران دوحہ پر حالیہ اسرائیلی حملوں سمیت خطے کی تازہ صورتحال پر بھی گفتگو کی گئی۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
چیف جسٹس یحییٰ آفریدی نے کہا کہ میں اپنے برادر جج صاحبان اور اے جے کے، کے محترم بار ممبران سے پُر خلوص اپیل کرتا ہوں کہ مستقبل کی پیش رفت کے لیے 3 بنیادی اصول ہمیشہ ذہن میں رکھیں۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
آرمی چیف فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے سیلاب متاثرین کی دوبارہ آبادکاری اور بحالی میں مکمل تعاون کی یقین دہانی کراتے ہوئے کہا کہ ریاست ہرسال قیمتی جانوں اور املاک کے نقصان کی متحمل نہیں ہو سکتی۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
صدر مملکت آصف علی زرداری نے چینگڈو میں دوسرے گولڈن پانڈا ایوارڈز انٹرنیشنل کلچر فورم سے خطاب کرتے ہوئے لوگوں کو متحد کرنے اور تہذیبوں کو جوڑنے میں فن اور ثقافت کی طاقت کو اجاگر کیا ہے۔ دوسرے گولڈن پانڈا ایوارڈز انٹرنیشنل کلچر فورم میں چین کے سینئر رہنمائوں، ثقافتی نمائندوں، فنکاروں اور بین الاقوامی… Read more »
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
انہوں نے کہا کہ غزہ اور دیگر ممالک پر اسرائیلی حملے بڑی طاقتوں کی سرپرستی میں ہو رہے ہیں، غزہ پر مظالم کی مثال دنیا کی تاریخ میں نہیں ملتی، بڑی طاقتوں نے اربوں ڈالر کا اسلحہ اس قتل عام کے لیے اسرائیل کو مہیا کیا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
سیکیورٹی فورسز نے خیبرپختونخوا میں آپریشنز کرتے ہوئے مجموعی طور پر 35 بھارتی حمایت یافتہ فتنۃ الخوارج کو ہلاک کر دیا، اس دوران فورسز کے 12 جوان بھی شہید ہوئے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: بلوچستان اسمبلی کے اجلاس میں سیلاب سے متاثرہ علاقوں کے عوام کی بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کے تحت امداد کرنے، کوئٹہ کے علاقے اغبرگ کو تحصیل کا درجہ دینے کی قرارداد یں منظور کرلی گئیں، اسمبلی اجلاس کورم پورا نہ ہونے پر 23ستمبر تک ملتوی۔ جمعہ کو بلوچستان اسمبلی کا اجلاس اسپیکر کیپٹن(ر)… Read more »
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: سابق وزیراعلیٰ ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ نے جمعہ کو بلوچستان اسمبلی کے اجلاس میں اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ کچھ عرصے بلوچستان کے بلوچ پشتون اضلاع میں قبائل کی اراضیات کو محکمہ جنگلات کے سپرد کیاجارہا ہے قبائل کی زمین کو الاٹ نہ کیا جائے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ : پشتونخوا نیشنل عوامی پارٹی کے صوبائی صدر نصراللہ خان زیرے نے کہا ہے کہ عوامی مسائل، ناانصافیوں اور ریاستی اداروں کی زیادتیوں کے خلاف پشتونخوا نیشنل عوامی پارٹی کے زیراہتمام 17 ستمبر 2025 بروز بدھ کو کوئٹہ میں ایک عظیم الشان احتجاجی مظاہرے اور جلسہ عام کا انعقاد کیا جائے گا انہوں نے پارٹی کے مرکزی سیکرٹریٹ میں منعقدہ ضلع اور صوبائی ایگزیکٹو کے مشترکہ اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے کیا۔