کافی سال کے بعد سیکیورٹی کونسل میں ہماری قرارداد متفقہ طور پر منظور ہوئی، اسحاق ڈار

| وقتِ اشاعت :  


اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے اسحاق ڈار نے کہا کہ جولائی میں امریکا گیا، اقوام متحدہ کی سیکیورٹی کونسل کی سربراہی ہمارے پاس تھی،  کئی سالوں سے سیکیورٹی کونسل میں کوئی قرارداد متفقہ منظور نہیں ہو رہی تھی، کافی سالوں کے بعد سیکیورٹی کونسل میں ہماری قرارداد متفقہ طور پر منظور ہوئی، اب یہ ہماری قرارداد مختلف فورمز پر کوٹ ہورہی ہے۔



وزیراعظم کا آبی ذخائر کی تعمیر کی حکمت عملی پر کام شروع اجلاس بلانے کا فیصلہ

| وقتِ اشاعت :  


وزیراعظم آفس سے جاری اعلامیے کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف کے حکم پر موسمیاتی تبدیلی کے اثرات سے نمٹنے کے لیے مؤثر پالیسی بنانے پر کام جاری ہے، اس پالیسی کا ورکنگ پیپر تمام صوبائی حکومتوں سے شیئر کیا جائے گا۔



پاکستان کے ساتھ تعاون کے نئے مواقع تلاش کیے جا رہے ہیں، امریکی سفیر کی محسن نقوی سے ملاقات

| وقتِ اشاعت :  


اسلام آباد:وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی سے امریکا کی قائم مقام سفیر نیٹلی بیکر نے دوبارہ ملاقات کی ہے، جس میں دونوں ممالک کے درمیان مشترکہ امور، دوطرفہ تعلقات اور باہمی دلچسپی کے معاملات پر تبادلہ خیال کیا گیا۔



ملک بھر میں جان بچانے والی ادویات کی شدید قلت، انسولین سمیت 79 اہم ادویات غائب

| وقتِ اشاعت :  


ملک بھر میں جان بچانے والی ادویات کی شدید قلت ہوگئی، انسولین سمیت 79 اہم ادویات دستیاب نہیں، پاکستان میڈیکل ایسوسی ایشن نے خبردار کیا ہے کہ یہ بحران لاکھوں مریضوں کی زندگیوں کے لیے خطرہ بن گیا ہے۔



سیلاب متاثرہ علاقوں کے عوام محفوظ مقامات پر منتقل ہوجائیں، مریم نواز کی اپیل

| وقتِ اشاعت :  


وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز  نے عوام سے اپیل کی ہے کہ سیلاب متاثرہ علاقوں کے عوام محفوظ مقامات پر منتقل ہوجائیں، سیلاب کی زد میں آنیوالے علاقوں کے عوام انتظامیہ سے تعاون کریں۔