جماعت اسلامی یوتھ ونگ نے آج سے 8فروی تک مہم چلنے کا فیصلہ کیا ہے، زاہد اختربلوچ

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: جماعت اسلامی یوتھ بلوچستان کے رہنما ء زاہد اختربلوچ نے کہا ہے کہ عام انتخابات کے لئے جماعت اسلامی یوتھ ونگ نے آج سے 8فروی تک مہم چلنے کا فیصلہ کیا ہے،



مولانا فضل الرحمان کے حوالے سے خصوصی تھریٹس موصول ہوئے، سرفراز بگٹی

| وقتِ اشاعت :  


نگران وفاقی وزیر داخلہ سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ ملک میں جوحالات ہیں وہ سیاسی قیادت کے لیے چیلنج ہے ، جمیعت علماء اسلام ( جے یو آئی ) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کے حوالے سے خصوصی تھریٹس بھی موصول ہوئے ہیں۔