خضدار : خضدار اور بیلہ میں ٹریفک حادثات تین افراد جاں بحق ہوگئے پولیس کے مطابق خضدار میں قومی شاہراہ پر حسنین پمپ کے قریب ٹریفک حادثے میں نوجوان عدنان ولد ٹکری علی بخش براہمزئی مینگل جاں بحق ہوگیا
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
خضدار : خضدار اور بیلہ میں ٹریفک حادثات تین افراد جاں بحق ہوگئے پولیس کے مطابق خضدار میں قومی شاہراہ پر حسنین پمپ کے قریب ٹریفک حادثے میں نوجوان عدنان ولد ٹکری علی بخش براہمزئی مینگل جاں بحق ہوگیا
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: کوئٹہ کے جید علماء کرام مولانا ڈاکٹر عطاء الرحمن ،علامہ محمد جمعہ اسدی ،مولانا انوارالحق حقانی ،قاری عبدالرحمن نورزئی اوردیگر نے کہا ہے کہ بندوق کسی بھی مسئلے کا حل نہیں ہے
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی نے کہا ہے کہ احتجاج اور مذاکرات کی ذمہ داری علامہ ناصر عباس اور محمود خان اچکزئی کو دی گئی تھی، بانی پی ٹی آئی نے اسٹریٹ موومنٹ کی تیاری کی ذمہ داری انہیں سونپی ہے، جس کے تحت “عمران خان رہائی فورس” قائم کی جا رہی ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
حکومت نے سحری اور افطار کے وقت ملک بھر میں بجلی اور گیس کی لوڈشیڈنگ نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
صدرمملکت آصف علی زرداری کا کہنا ہے کہ پاکستان کو معاشی دباؤ اور سیاسی چیلنجز کا سامنا ہے، عوام کے اتحاد سے انتہاپسندی اور دہشت گردی کو شکست دیں گے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
فواد حسین چودھری نے اپنے سوشل میڈیا ایکس اکاؤنٹ پر کہا ہے کہ بلوچستان میں جبری گمشدگیوں کا مسئلہ پیچیدہ ہے، خانہ جنگی میں ایسا ہی ہوتا ہے جب نفرت ایک حد سے بڑہ جائے تو انصاف پیچھے رہ جاتا ہے، جب فوج کے لوگوں کو بے دردی سے شھید کیا جاتا ہے تو بدلے میں دوسری طرف کے کئ ایسے لوگ بھی نشانہ بنتے ہیں جو براہ راست Conflict میں شامل نہیں ہوتے، مکتی باھنی ، IRA اور کئ Conflicts کی کہانی ایسی ہی پیچیدہ ہے
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
سینیٹ میں اپوزیشن لیڈر علامہ راجہ ناصر عباس نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پارلیمنٹ میں دیا گیا دھرنا ہم ختم کرنے جا رہے ہیں، ممبران اسمبلی نے بانی کی صحت کو لے کر احتجاج کیا، ہم صحت کے معاملے کو عدالت لے کر گئے، ہمارا مطالبہ یہی تھا کہ ذاتی معالجین کو ملایا جائے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
گوادر: امیرجماعت اسلامی بلوچستان رکن صوبائی اسمبلی مولانا ہدایت الرحمٰن بلوچ اور ڈائریکٹر جنرل گوادر ڈویلپمنٹ اتھارٹی معین الرحمٰن خان نے گوادر ڈویلپمنٹ اتھارٹی کی جانب سے حال ہی میں مکمل کی گئی استاد عبدالمجید گوادری روڈ کا باقاعدہ افتتاح کیا۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: پارلیمانی سیکرٹری برائے بہبودِ آبادی پرنس آغا احمد عمر احمدزئی کی زیرِ صدارت محکمہ بہبودِ آبادی بلوچستان کے زیرِ اہتمام تیسری صوبائی ٹاسک فورس (PTF) کا اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میں سیکرٹری بہبودِ آبادی ظفر بلیدی، ایڈیشنل سیکرٹری محکمہ بہبودِ آبادی مسٹر ایوب بنگلزئی، سپیشل سیکرٹری ہیلتھ شیہک بلوچ، سپیشل سیکرٹری فنانس محمد عارف، ڈائریکٹر جنرل ہیلتھ سروسز ڈاکٹر غلام فاروق، سپیشل سیکرٹری سکولز عبدالسلام اچکزئی، ڈائریکٹر سوشل ویلفیئر اشرف گچکی، ڈپٹی سیکرٹری محکمہ بہبودِ آبادی عبدالباسط بزدار، روشن خورشید بروچہ، صوبائی نمائندگان UNFPA، WHO، FPAP، PPHI اور دیگر ترقیاتی شراکت داروں نے شرکت کی۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: نیشنل پارٹی کے مرکزی نائب صدر ڈاکٹر اسحاق سے پاکستان میڈیکل ایسوسی ایشن کوئٹہ کے صدر ڈاکٹر نادر خان،نائب صدر ،ڈاکٹر کامیار خان،جنرل سیکرٹری ڈاکٹر شعیب بلوچ،ڈاکٹر فیاض مستوی،ڈاکٹر منیر گچکی،ڈاکٹر اشرف ترین،ڈاکٹر طارق بلوچ پر مشتمل وفد نے ملاقات کی ۔