بلوچستان حکومت کا صوبے کے چار بڑے ہسپتالوں کو نیم خود مختار بورڈ کے تحت چلانے کا فیصلہ

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: بلوچستان حکومت نے صوبے کے چار بڑے اہسپتال نیم خود مختار بورڈ کے تحت چلانے کا فیصلہ کرلیاان ہسپتالوں کی کارکردگی کا جائزہ صوبے کے تمام ہسپتالوں کیلئے بورڈ ز بنائے جائیں گے یہ فیصلہ بلوچستان ہیلتھ انسٹی ٹیوشنز ری فام ایکٹ کے تحت کیا گیا۔



آئین ریاست کیساتھ غیر مشروط وفاداری کا تقاضا کرتا ہے ہر سرکاری افسر آئینی ذمہ داری کو مقدم رکھے ، وزیراعلیٰ بلوچستان

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ غیر متوازن ترقی صرف بلوچستان کا مسئلہ نہیں بلکہ پورے پاکستان کا مسئلہ ہے تاہم غیر متوازن ترقی کے نام پر بندوق اٹھا کر تشدد کسی بھی طرح قابل قبول نہیں تشدد کے ذریعے ریاست کو توڑنے کی مذموم کوشش کبھی کامیاب نہیں ہو… Read more »



14 سال جیل کاٹی، جب بچوں سے ملا تو قد میں مجھ سے بڑے تھے: صدر زرداری

| وقتِ اشاعت :  


صدر آصف علی زرداری نے ایک بار پھر پاکستان تحریک انصاف کے بانی چیئرمین عمران خان کو آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے کہا کہ ڈیڑھ سال میں ان کی آوازیں آنا شروع ہو گئی ہیں، سیاست میں تو ایسا ہوتا ہے، اگر برداشت نہیں کر سکتے تو کوئی آسان کام کر لو۔



پاکستان میں دہشت گردی کے پیچھے 100 فیصد بھارت ملوث ہے،دنیا کو ماننا ہوگا کہ دہشتگردی کہاں سے ہورہی ہے، محسن نقوی

| وقتِ اشاعت :  


انہوں نے کہا کہ این آر اومیرا سبجیکٹ نہیں ہے، بھارت خود کو مظلوم دکھا کر دہشتگردی کراتا ہے، بھارت نے دہشتگردی کرانے کیلئے اپنا دفاعی بجٹ 3گنا بڑھایا، دہشتگردی کے پیچھے بھارت ہے، دنیا کو ماننا ہوگا کہ دہشتگردی کہاں سے ہورہی ہے، دہشتگردی ہاتھ سے نکل گئی تو پوری دنیا متاثر ہوگی۔



بھارت سندھ طاس معاہدے کی خلاف ورزی کررہاہے، پانی کے بطور ہتھیار استعمال کی دھمکی دی گئی، وزیر اعظم

| وقتِ اشاعت :  


وزیرِ اعظم شہباز شریف نے پاکستان اور اقوام متحدہ کے مختلف اداروں کے مابین تعاون کے معاہدوں پر دستخط کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ وزیراعظم نے کہا کہ ہمسایہ ملک کی جانب سے سندھ طاس معاہدے کی خلاف ورزی جاری ہے اور پانی کو بطور ہتھیار استعمال کرنے کی دھمکی دی گئی۔



لیاری سے 20 روز قبل لاپتہ زاہد بارکزئی سمیت تین ملزمان انسدادِ دہشت گردی عدالت میں پیش، 21 فروری تک جسمانی ریمانڈ منظور

| وقتِ اشاعت :  


لیاری سے 20 روز قبل لاپتہ ہونے والے شخص سمیت تین ملزمان کو عدالت میں پیش کردیا گیا۔ سی ٹی ڈی نے زاہد بارکزئی، یاسر اور خدا بخش کو انسداد دہشت گردی عدالت میں پیش کیا۔



بانی پی ٹی آئی کی آنکھ سے متعلق پروپیگنڈا کیاگیا،محمود خان اچکزئی کے خط لکھنے سے پہلے ہی پی ٹی آئی قیادت سے رابطے میں تھے،محسن نقوی

| وقتِ اشاعت :  


لاہور:وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی کی آنکھ سے متعلق پروپیگنڈا کیاگیا،محمود خان اچکزئی کے خط لکھنے سے پہلے ہی پی ٹی آئی قیادت سے رابطے میں تھے۔



سیاست میں ایسا ہوتا ہے، برداشت نہیں کرسکتے تو مدر ٹریسا یا کرکٹ کے گاڈ بن جاتے، زرداری کی پھر عمران پر تنقید

| وقتِ اشاعت :  


صدر آصف علی زرداری نے ایک بار پھر پاکستان تحریک انصاف کے بانی چیئرمین عمران خان کو آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے کہا کہ ڈیڑھ سال میں ان کی آوازیں آنا شروع ہو گئی ہیں، سیاست میں تو ایسا ہوتا ہے، اگر برداشت نہیں کر سکتے تو کوئی آسان کام کر لو۔