ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کا رواں ماہ دورہِ پاکستان کا امکان، پرتپاک استقبال کی تیاریاں جاری

| وقتِ اشاعت :  


سعودی ولی عہد اور وزیراعظم شہزادہ محمد بن سلمان آئندہ ہفتے دورہ پاکستان کا امکان ہے، ذرائع نے امکان ظاہرکیا کہ ہے کہ سعودی علی عہد محمد بن سلمان آئندہ ہفتے کے آخرایام میں دورہ کرسکتے ہیں جبکہ معزز مہمان کا پرتپاک اورشایان شان استقبال کی تیاری کی جارہی ہیں



آئی ایم ایف نے مزید 1300 ارب کے اضافی ٹیکس کا مطالبہ کردیا

| وقتِ اشاعت :  


عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) نے پاکستان سے آئندہ بجٹ میں 1300 ارب روپے کے اضافی ٹیکس عائد کرنے کا مطالبہ کردیا۔ دوسری جانب پاکستان نے آئی ایم ایف کے ساتھ 4 سالہ نئے پروگرام کیلیے مذاکرات شروع کردیے جس کے بعد 8 ارب ڈالر ملنے کی توقع ہے



جمہوریت پر یقین رکھتا ہوں، ہدف ایک ہے، آزاد عدلیہ سب کا مقصد ہے، چیف جسٹس

| وقتِ اشاعت :  


سپریم کورٹ میں ججز خط از خود نوٹس کیس کی سماعت جاری ہے جو براہ راست نشر کی جارہی ہے، چیف جسٹس قاضی فائز عیسی نے ریمارکس دیے ہیں کہ جمہوریت پر یقین رکھتا ہوں، ہدف ایک ہے، آزاد عدلیہ سب کا مقصد ہے۔