وفاقی وزیرِ پیٹرولیم مصدق ملک کا کہنا ہے کہ پاکستان اب مدد نہیں کاروبار پر توجہ دے رہا ہے، ہم مدد نہیں تجارت اور کاروبار چاہتے ہیں۔
پاکستان اب مدد نہیں کاروبار پر توجہ دے رہا ہے: وفاقی وزیرِ پیٹرولیم مصدق ملک
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
وفاقی وزیرِ پیٹرولیم مصدق ملک کا کہنا ہے کہ پاکستان اب مدد نہیں کاروبار پر توجہ دے رہا ہے، ہم مدد نہیں تجارت اور کاروبار چاہتے ہیں۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
امریکا کے آزاد خیال یہودی سینیٹر برنی سینڈرز کا کہنا ہے کہ اُنہیں غزہ جنگ میں فلسطینیوں پر ہونے والے اسرائیلی مظالم کے خلاف اجتجاج کرنے والے امریکی طلباء پر فخر ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی ) کے رہنما بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ حکومت اب دو تہائی اکثریت سے محروم ہوگئی ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: سابق نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے کہا ہے کہ وہ گندم تحقیقاتی کمیٹی کے سامنے پیش ہونے کےلیے تیار ہیں۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے کہا ہےکہ بھارت 5 اگست 2019 کے غیر قانونی اقدامات منسوخ کرکے تمام سیاسی قیدیوں کو رہا کرے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کراچی: آئی ایم ایف نے کہا ہے کہ اس کا مشن پاکستان کے لیے اگلے قرض کے پروگرام کے لیے بات چیت کے لیے اسی ماہ پاکستان کا دورہ کرے گا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کراچی: پاکستان نے ایشیائی ترقیاتی بینک کے ترقی پذیر رکن ملکوں کیلیے 100 ارب ڈالر کے اضافی فنڈز مختص کرنے کے فیصلے کا خیرمقدم کیا ہے جب کہ یہ اضافی فنڈز آئندہ 10سالوں میں موسمیاتی تبدیلی، آبی و غذائی عدم تحفظ اور غربت جیسے ابھرتے چیلنجوں سے نمٹنے کیلیے ہوں گے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ حکومتی پالیسی سے معیشت مستحکم ہو رہی ہے، اب پرائیویٹ سیکٹر کو آگے آنا ہوگا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: وفاقی وزرا نے کہا ہے کہ پاکستانی نوجوان سعودی کمپنیوں کے ساتھ مل کر چھوٹے کاروبار شروع کریں گے، حکومت نے پاکستان سے سرخ فیتے کے کلچر کے خاتمے کا عزم کیا ہے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
چیف جسٹس بلوچستان ہاشم کاکڑ نے جعفرخان مندوخیل سے عہدے کا حلف لیا۔