وفاقی و صوبائی حکومت کابلوچستان میں انٹر نیٹ کو ریگولیٹ کرنے کا فیصلہ

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: بلوچستان کی تاریخ میں پہلی بار وفاقی وزراء، سیکرٹریز اور وفاقی محکموں کے سربراہان کی ایک ساتھ کوئٹہ آمد ہوئی جمعرات کے روز وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی زیر صدارت چیف منسٹر سیکرٹریٹ میں اہم اجلاس منعقد ہوا ۔



فوج کا کام تو نہیں ہے کہ ٹرین کی حفاظت کریں،کوئی نیا آپریشن نہیں ہونے جا رہا ،طلال چوہدری 

| وقتِ اشاعت :  


وزیر مملکت برائے داخلہ طلال چوہدری نے کہا ہے کہ واضح طور پر بتانا چاہتا ہوں کہ کسی نئے آپریشن کا آغاز کرنے کی بات ہی نہیں ہوئی، کوئی نیا آپریشن نہیں ہونے جا رہا۔



وزیراعظم شہباز شریف کی سعودی ولی عہد سے ملاقات، دفاعی و سیکیورٹی تعاون مضبوط بنانے کا عزم

| وقتِ اشاعت :  


وزیراعظم محمد شہباز شریف اور سعودی عرب کے ولی عہد اور وزیراعظم شہزادہ محمد بن سلمان نے پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان بڑھتے اقتصادی تعاون پر اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے خطے میں امن، استحکام اور خوشحالی کے لیے مشترکہ وژن کو فروغ دینے کے لیے ہر سطح پر مل کر کام کرنے پر اتفاق کیا ہے۔



بلوچ خطہ ریاستی جبر و استحصال کے نشانے پر ہے ، بی ایس او

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: بلوچ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن کے مرکزی ترجمان نے اپنی جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ بلوچستان کا خطہ دھائیوں سے ریاستی جبر و استحصال کے نشانے پر ہے جہاں زندگی کا ہر پہلو ظلم و زوراکی سے شدید متاثر ہے،



قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس میٹنگ کم، پریزنٹیشن زیادہ تھی، علی امین گنڈاپور

| وقتِ اشاعت :  


وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور نے کہا ہے کہ قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس میٹنگ کم اور پریزنٹیشن زیادہ تھی، پریزینٹیشن اور اعلامیہ پیش کرنے سے دہشتگردی ختم ہونا ہوتی تو اب تک ہوچکی ہوتی۔



ایمان مزاری، منظور پشتین، علی وزیر کے وارنٹ گرفتاری جاری

| وقتِ اشاعت :  


اسلام آباد:اسلام آباد کی جوڈیشل مجسٹریٹ مورید عباس کی عدالت نے انسانی حقوق کی کارکن و وکیل ایمان مزاری اور پشتون تحفظ موومنٹ (پی ٹی ایم) کے رہنماؤں علی وزیر اور منظور پشتین کے وارنٹ گرفتاری جاری کر دیے ہیں۔