تربت یونیورسٹی بند، بساک کا دھرنا معطل ،احتجاج جاری رکھنے کا اعلان

| وقتِ اشاعت :  


تربت:  بلوچ اسٹوڈنٹس ایکشن کمیٹی کے رہنماؤں نے تربت یونیورسٹی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس پریس کانفرنس کا بنیادی مقصد ہمارے احتجاجی دھرنے، اس کے خلاف یونیورسٹی انتظامیہ کے بے بْنیاد اعلامیہ اور ہمارے آئندہ لائحہ عمل کے متعلق آپ کو آگاہ کرنا ہے۔



اختلاف رائے کو دبانے کے آمرانہ اقدامات نے بلوچستان کے حالات کو گھمبیر بنادیا ہے، ڈاکٹر مالک بلوچ

| وقتِ اشاعت :  


تربت:  نیشنل پارٹی کے سربراہ ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ نے پارٹی کے سنئیر و فکری ساتھی کامریڈ غفار قمبرانی کے گھر چھاپے و چار دیواری اور ان کو ہراساں کرنے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا کہ کامریڈ غفار قمبرانی پرامن سیاسی جمہوری عمل کا حصہ ہے وہ شعوری طور پر پختہ اور سنجیدہ ہے۔



بلوچستان میں تعلیمی ایمر جنسی کے اعلان کے باوجودتعلیمی نظام جمودکا شکار ہے ،بساک

| وقتِ اشاعت :  


تربت: بلوچ اسٹوڈنٹس ایکشن کمیٹی کے مرکزی ترجمان نے ایک بیان میں کہا ہے کہ بلوچستان اس جدید دنیا میں جہاں انسانی زندگی کے بنیادی سہولیات سے محروم ہے وہی تعلیمی نظام مخدوش حالات اور جمود کا شکار ہے



بلوچستان اور خیبر پختونخوا میں مسائل کو مذاکرات کے ذریعے حل کیا جائے‘کلثوم نیاز بلوچ

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: نیشنل پارٹی کی صوبائی خواتین سیکرٹری اور رکن اسمبلی کلثوم نیاز بلوچ نے بلوچستان میں ممکنہ بڑے آپریشن کی خبروں پر شدید ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ طاقت کے بے جا استعمال سے مسائل حل نہیں بلکہ مزید سنگین ہوں گے



پشتونوں اور بلو چوں کوختم کر نیوالوں کی آج دنیا میں نا م ونشان نہیں ،محمو دخا ن اچکزئی

| وقتِ اشاعت :  


اسلام آباد / کوئٹہ : پشتون بلوچ آج بھی اپنے اپنے تاریخی وطنوں پر آباد ہیں، کوئی بھی غلط فہمی میں نہ رہے ،گزشتہ روز سوشل میڈیا پر ویڈیو میں ایک نوجوان نے یہ کہا تھا کہ عید کے بعد پشتونوں اور بلوچوںپر ایسا آپریشن کیا جائیگا کہ ان کی نسلیں تباہ ہوجائینگی۔



جیونی میں اسپیڈ بوٹ سے 31ملین ڈالرمالیت کی منشیات بر آمد

| وقتِ اشاعت :  


جیوانی: پاکستان کوسٹ گارڈز کی انٹیلیجنس معلومات کی بنیاد پر جیوانی کے علاقے کنٹانی میں کارروائی کے نتیجے میں ایک اسپیڈ بوٹ سے 1864کلوگوام چرس اور7.2کلوگرام نشہ آور بران شوگر برآمد کر لی گئی ہے۔



’خان نہیں تو پاکستان نہیں‘، پی ٹی آئی اس نعرے کے ساتھ کھڑی ہے، خواجہ آصف

| وقتِ اشاعت :  


وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کا نصب العین ’خان نہیں تو پاکستان نہیں‘ ہے جب کہ انہوں نے آج ثابت کردیا کہ ان کی اولین ترجیح ملکی سلامتی نہیں بلکہ بانی ہے۔