قیدی وین پر فائرنگ، زیر حراست ملزم سردار فقیر شمکزئی ہلاک، پولیس حکام

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: قیدی وین پر فائرنگ سے زیر حراست ملزم سردار فقیر شمکزئی ہلاک۔ پولیس کے مطابق 12/13 فروری 2026 کی درمیانی شب، سردار فقیر شمکزئی، جو قتل کے مختلف مقدمات میں مطلوب تھا، کو ضلع پشین سے چمن منتقل کیا جا رہا تھا۔ دوران منتقلی ژڑہ بند کے قریب چار مختلف گاڑیوں نے قیدی وین کا تعاقب کرتے ہوئے اسے روک لیا۔



امریکا میں ایک کروڑ ڈالر کا ہیلتھ کیئر فراڈ، دو پاکستانیوں پر فرد جرم عائد

| وقتِ اشاعت :  


واشنگٹن: امریکی محکمۂ انصاف (ڈی او جے) نے جمعرات کو بتایا کہ دو پاکستانی شہریوں پر امریکا میں 1 کروڑ ڈالر کے ہیلتھ کیئر فراڈ اسکیم میں مبینہ کردار کے الزام میں فردِ جرم عائد کی گئی ہے، جس کا ہدف میڈیکیئر اور نجی انشورنس پروگرام تھے۔



طلبہ سیاست پر پابندی غیر آئینی ہے، بی ایس ایف

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: بلوچ اسٹوڈنٹس فرنٹ کے مرکزی ترجمان نے اپنے جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ طلبہ کی سیاسی جدوجہد اور شعور کو ختم کرنے اور اپنے اقتدار کو چیلنج کرنے والی آوازوں کو دبانے کے لیے جنرل ضیا الحق کے دور میں طلبہ یونین پر پابندی عائد کی گئی



رواں سال سب سے زیادہ ترقیاتی منصوبے بلوچستان میں جاری ہیں، وفاقی حکومت

| وقتِ اشاعت :  


اسلام آباد : وفاقی پارلیمانی سیکرٹری مواصلات گل اصغر خان نے قومی اسمبلی کو بتایا ہے کہ این ایچ اے کے بجٹ سے رواں سال سب سے زیادہ ترقیاتی منصوبے بلوچستان میں جاری ہیں۔



بلوچستان کوحقوق دیئے جائیں، ہدایت الرحمن بلوچ

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ : امیرجماعت اسلامی بلوچستان ایم پی اے مولانا ہدایت الرحمن بلوچ نے کہا کہ بلوچستان کوحقوق اورامن دینے کیلئے اسلام آباد کے طاقتورطبقات کوسنجیدگی دکھانی ہوگی بلوچستان کے نوجوانوں کوبے روزگار،بے تعلیم کرنے اورتاجروں پرتجارت وکاروبارکے دروازے بند کرنے کی وجہ سے بھی حالات خراب ہیں۔ہمارے فورسزمحفوظ نہتے عوام بدحال پریشان اوربدامنی کے شکارہیں۔



حکومت کا ٹرانسپورٹرز کو مسافروں کے موبائل ، شناختی کارڈ نمبرز ریکارڈ میں درج کرنے کی ہدایت

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: محکمہ صوبائی ٹرانسپورٹ اتھارٹی بلوچستان کے ایک سرکلر کے مطابق تمام ٹرانسپورٹرز(بین الصوبائی اور اندرون صوبہ روٹس) کو اطلاع دی جاتی ہے کہ حکومت بلوچستان وزارت داخلہ اور محکمہ ٹرانسپورٹ کی ہدایات کی روشنی میں تمام ٹرانسپورٹرز جو کہ اندرون صوبہ اور بین الصوبائی روٹس پر اپنی بپلک سروس گاڑیاں جیسا کہ منی بسیں،