ڈی آئی جی نصیرآباد نے لاکھوں روپے لیکر پولیس کے پوسٹ فروخت کئے ہیں، صادق عمرانی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: صوبائی وزیر ایریگیشن میر محمد صادق عمرانی نے کہا ہے کہ نصیرآباد میں قوم کے محافظ نے نوجوان کے میرٹ کی پامالی کرتے ہوئے محکمہ پولیس کے پوسٹوں کو بھاری رقم کے عوض فروخت کردیا جس کی سوشل میڈیا میں آڈیو بھی وائرل ہوچکی ہیں



وفاقی آئینی عدالت کی تجویز تمام صوبوں کیلئے نیک شگون ثابت ہوگی،وزیر اعلیٰ بلوچستان

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: وزیر اعلٰی بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ وفاقی آئینی عدالت کی تجویز تمام صوبوں خصوصاً بلوچستان کے لئے نیک شگون ثابت ہوگی اور مساوی بنیادوں پر بلوچستان سمیت تمام صوبوں کی آواز سنی جاسکے گی



ہم ہمیشہ حق اور سچ کے ساتھ کھڑے رہیں گے، جمال رئیسانی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: پاکستان پیپلزپارٹی کے روکن قومی اسمبلی نوابزادہ جمال رئیسانی نے سماجی رابطے ویب سایٹ (ایکس) اپنے بیان میں کہا ہے کوئٹہ میں میرے حلقے کے محترک سماجی شخصیت ایلم ثنا شاہوانی کی عیادت کیلیے سی ایم ایچ پہنچا۔



ہم سب ایک ہیں اور مل کر دہشتگردی کیخلاف جنگ لڑ رہے ہیں ، آئی جی ایف سی

| وقتِ اشاعت :  


دکی: آئی جی ایف سی میجر جنرل عابد مظہر نے کہا ہے کہ نہتے مزدوروں کو بے دردی سے شہید کرنیوالے دہشتگرد کسی نرمی کے مستحق نہیں ہیں مزدور ملکی معیشت میں ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتے ہیں



فرح یوسف جیسے بہادرو باہمت بیٹیوں پر فخر ہے ،مینا مجید بلوچ

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ : صوبائی مشیر برائے کھیل ویوتھ افیئرز مینا مجید بلوچ نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر(ایکس) پر اپنے جاری کردہ بیان میں کہاہے کہ فرح یوسف جیسے بہادرو باہمت بیٹیوں پر فخر ہوتا ہے۔



گنداخہ نامعلوم افراد کی فائرنگ سے2 افرادجاں بحق

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: گنداخہ کے قریب نامعلوم افراد کی فائرنگ سے دو افرادجاںبحق لاشوں کوسول ہسپتال اوستا محمد منتقل کر دیاپولیس کے مطابق گنداخہ تھانہ کے حدود باغٹیل کے قریب نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے محمد اقبال مگسی اور ذوالفقار علی مگسی کو قتل کر دیا



ہم اسے آئینی ترامیم نہیں بلکہ پی سی او کہیں گے، فواد چوہدری

| وقتِ اشاعت :  


سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری نے چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کے قائد اعظم محمد علی جناحؒ سے متعلق بیان کو شوشا قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ اگر یہ آئینی ترمیم ہوگئی تو فیڈریشن، سپریم کورٹ اور چیف جسٹس کا عہدہ ختم ہو جائے گا اور ہم اسے آئینی ترامیم نہیں بلکہ پی سی او کہیں گے۔