کوئٹہ: صدر مملکت عارف علوی کا کہنا ہے کہ نیشنل ایکشن پلان پر مکمل عملدرآمد انتہائی ضروری ہے۔
نیشنل ایکشن پلان پر مکمل عملدرآمد انتہائی ضروری ہے، صدر عارف علوی
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: صدر مملکت عارف علوی کا کہنا ہے کہ نیشنل ایکشن پلان پر مکمل عملدرآمد انتہائی ضروری ہے۔
آن لائن | وقتِ اشاعت :
ژوب: لوکل ڈومیسائل کمیٹی کے خلاف ژوب قومی جرگہ کا احتجاجی مظاہرہ حکومت کے خلاف شدید نعرے بازی شرکا نے ژوب کوئٹہ قومی شاہراہ پر ٹائر جلاکر ٹریفک بلاک کردی شاہراہ کے دونوں اطراف گاڑیوں کی لمبی قطاریں لگ گئی ۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: کوئٹہ الیکٹرک سپلائی کمپنی(کیسکو)کے ترجمان نے کہاہے کہ گزشتہ روزشدیدبارش اور طوفانی ہواؤں سے مختلف علاقوں میں بجلی کے کھمبے گرگئے ہیں ۔
این این آئی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ ; کوئٹہ سیف سٹی منصوبے پر عملی طورپر کام شروع ، اےئر پورٹ روڈ پر فائبر آپٹک کیبل بچھانی شروع کردی گئی ۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
نصیر آباد: کمشنر نصیرآباد ڈویژن جاوید اختر محمود کی زیر صدارت بلوچستان عوامی ڈویلپمنٹ پروگرام کے تحت اجلاس منعقد ہوا ۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: گورنر بلوچستان امان اللہ خان یاسین زئی نے کہا ہے کہ بلوچستان اپنے جغرافیائی محل وقوع کی وجہ سے منفرد حیثیت کا حامل صوبہ ہے ۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
پشاور:جمعیت علماء اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کا کہنا ہے کہ اسٹیبلشمنٹ منصوبہ بندی کے تحت علماء کے ووٹ کو تقسیم کررہی ہے اور چاہتی ہے کہ مذہبی جماعتیں آپس میں ہی لڑتی رہیں۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
لاہور:آئی جی پنجاب امجد سلیمی کو عہدے سے ہٹا کر اسٹیبلشمنٹ ڈویژن رپورٹ کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
لاہور: ملک میں تیز ہوائیں اور بادل برسانے والا سسٹم داخل ہوگیا جس کے نتیجے میں جنوبی علاقوں اور لاہور سمیت اپر پنجاب کے علاقوں میں بارش کا امکان ہے، بارش اور ہواؤں کا یہ سسٹم جمعرات تک پاکستان میں رہے گا۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کراچی: شارع فیصل پولیس نے طبی عملے کی غفلت سے بچی کی حالت غیر ہونے کا مقدمہ اسپتال انتظامیہ کے خلاف درج کر لیا۔