کوئٹہ: یونیورسٹی آف بلوچستان اور قومی احتساب بیورو بلوچستان کی جانب سے ایک منعقدہ واک برائے انسداد بدعنوانی جامعہ بلوچستان میں منعقد ہوا۔ شعور و آگائی واک کی قیادت ڈائریکٹر جنرل نیب محمد عابد جاوید اور جامعہ بلوچستان کے وائس چانسلرپروفیسر ڈاکٹر جاوید اقبال نے کی۔
بدعنوانی کے خلاف معاشرے کے تمام طبقات کو کردار ادا کرنا چاہیئے،ڈی جی نیب
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :