اسلام آباد: نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے بجلی کی قیمتوں میں ایک ماہ کے لئے 62 پیسے فی یونٹ کمی کا اعلان کیا ہے۔
نیپرا نے بجلی کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے بجلی کی قیمتوں میں ایک ماہ کے لئے 62 پیسے فی یونٹ کمی کا اعلان کیا ہے۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: ایم کیو ایم پاکستان کے سربراہ فاروق ستار کا کہنا ہے کہ کراچی کو بھی الگ صوبہ بنایا جانا چاہیے۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کراچی: تحریک انصاف سے مستعفیٰ ہونے والی فوزیہ قصوری نے پاک سرزمین پارٹی میں شمولیت اختیار کرلی ہے۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کراچی: سمندری ہوائیں بحال ہونے سے گزشتہ کئی روز سے جاری گرمی کی لہر کا زور ٹوٹ گیا ہے۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
واشنگٹن: امریکا نے کہا ہے کہ پاکستان میں اس کے سفارتکاروں کے ساتھ برے سلوک کیا جارہا ہے اور اس کی اقتصادی امداد کا جائزہ لیا جارہا ہے۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
ہیوسٹن: امریکی ریاست ٹیکساس کی ہیوسٹن یونی ورسٹی میں امریکی سفیر نکی ہیلی کی آمد پر طلبہ نے اسرائیلی فوجی فائرنگ سے درجنوں فلسطینیوں کی شہادت کے حوالے سے مظاہرہ کیا۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ : پشتونخواملی عوامی پارٹی کے صوبائی سیکرٹریٹ کے جاری کردہ بیان میں صوبائی حکومت کی جانب سے بجٹ کو غیر آئینی ، غیر قانونی طریقے سے پاس کرنے اور بجٹ کو محکمانہ وائز ترقیاتی وغیر ترقیاتی مطالبات زر کی شکل میں اسمبلی کے سامنے پیش نہ کرنے اور اپوزیشن کی طرف سے مطالبات زر پر کٹ موشن ، تحریک تحریف ،استداد اور تحریک تحریف کفایت شعاری کی غیر قانونی طریقے سے روکنے میں صوبائی حکومت اور مخصوص افیسروں کی غیر قانونی کارروائی کی شدید مذمت کی ہے ۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: تحریک انصاف کی ناراض رہنما فوزیہ قصوری نے پارٹی پالیسیوں اور فیصلوں سے اختلافات کے باعث پارٹی چھوڑنے کا اعلان کردیا۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کراچی: دہلی کالونی میں ماں نے نوزائیدہ بیٹے سمیت 8 ویں منزل سے چھلانگ لگاکرخودکشی کرلی۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: قومی احتساب بیورو نے سابق وزیراعظم شوکت عزیز اور لیاقت جتوئی سمیت دیگر کے خلاف بدعنوانی کا ریفرنس دائر کرنے کی منظور دے دی۔