بلوچستان میں ہونیوالی کرپشن کے پائی پائی کا حساب لیں گے ، سردار یار محمد رند

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: پاکستان تحریک انصاف بلوچستان کے صوبائی صدرو رکن اسمبلی سردار یار محمد رند نے کہا ہے کہ پچھلے ادوار میں بلوچستان میں ہونے والی کرپشن کے ایک ایک پائی کا حساب لیں گے ۔



ملاقات منسوخی:بھارت نے اسٹیمپ چھپنےکا معاملہ ستمبر میں بہانہ بناکرپیش کیا، قریشی

| وقتِ اشاعت :  


دوحہ: وفاقی وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے نئی دہلی کی جانب سے وزرائے خارجہ ملاقات کی منسوخی پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ بھارت نے ملاقات سے انکار کے لیے جولائی میں شہید حریت کمانڈر برہان وانی کے اسٹیمپ چھاپے جانے کے معاملے کو ستمبر میں بہانہ بناکر پیش کیا گیا۔