جمیل اکبر بگٹی کا پاکستان کے اندر عظیم تر بلوچستان بنانے کا مطالبہ

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: جمہوری وطن پارٹی کے بانی نواب اکبربگٹی شہید کے صاحبزادے جمیل اکبربگٹی نے کہاہے کہ ہم مذاکرات کیلئے نہ صرف پہلے آمادہ تھے بلکہ اب بھی اس سلسلے میں تیارہیں میرے والد نواب اکبربگٹی شہیدنے بھی مذاکرات کے ذریعے حالات کوٹھیک کرنے کی کوششیں کی براہمدغ بگٹی کی جانب سے مذاکرات پرآمادگی خوش آئند ہے مگریہ بتایاجائے کہ آخرمذاکرات ہونگے توکس سے



نواب بگٹی کی نویں برسی، بلوچستان بھرمیں شٹر ڈاؤن ، ٹریفک معمول سے کم رہی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: جمہوری وطن پارٹی کے بانی شہیدنواب اکبر بگٹی کی نویں برسی کے موقع پربلوچ علاقوں میں مکمل شٹرڈاؤن وپہیہ جام جبکہ کوئٹہ میں جزوی ہڑتال رہی وکلاء تنظیموں کی جانب سے نواب اکبربگٹی شہید کی برسی کے موقع پرکوئٹہ سمیت بلوچستان بھرمیں عدالتوں کابائیکاٹ کیاگیالیاقت بازارمیں زبردستی دکانیں بند کرانے پرپولیس



نواب بگٹی کی قربانی مشعل راہ ہے ،بلوچستان کے عوام محرمیوں کا شکار ہیں حکمران امریکہ میں جشن آزادی مناکر کیا ثابت کرنا چاہتے ہیں، اخترمینگل

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ : بلوچستان نیشنل پارٹی کے سربراہ رکن صوبائی اسمبلی سردار اختر جان مینگل نے کہا ہے کہ شہید نواب محمد اکبر خان بگٹی نے بلوچستان کے حقوق کے حصول کیلئے جو قربانی دی وہ ہم جیسے سیاسی کارکنوں کیلئے مشعل راہ ہے جو حکمران آج جشن آزادی منانے امریکہ یاترا کررہے ہیں اگر وہ یہی ریلی کوئٹہ یا بلوچستان کے کسی ضلع میں نکالتے تو ان کے سفر پر ہونے والے اخراجات سے یہاں کے عوام کو پینے کا پانی میسر ہوجاتاایم کیو ایم کے استعفے واپس لینے کیلئے ہی دیئے گئے تھے



امریکہ کی ایران کیخلاف جامع اور موثر حملے کی تیاریاں ،جوہری معاہدے کی خلاف ورزی پر تہران کی اینٹ سے اینٹ بجانے کا فیصلہ

| وقتِ اشاعت :  


نیویارک: امریکہ ایران پر موثر اور جامع حملے کی تیاریاں کر رہا ہے اور اگر ایران نے جوہری معاہدے کی خلاف ورزی کی تو نیویارک ٹائمز اور یو ایس اے ٹو ڈے میں شائع شدہ خبروں کے مطابق صدر اوبامہ نے پہلے ہی ایران کویہ دھمکی دی ہے کہ گر ایران نے معاہدات کی خلا ف ورزی کی اور جوہری حاصل کرنے کی کوششیں کیں



موجودہ حکومت کے پاس ناراض بلوچوں کو منانے کا مینڈیٹ ہے، ڈاکٹر مالک

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: وزیراعلیٰ بلوچستان ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ نے کہا ہے کہ گزشتہ حکومتوں کے پاس ناراض بلوچوں کو منانے کا مینڈیٹ نہیں تھا، ہمیں اپنے بھائیوں سے مذاکرات کرنے اور انہیں منانے کا وفاق کی طرف سے مینڈیٹ دیاگیا ہے اور اس سلسلے میں بلوچستان کے بنیادی مسائل پر وزیراعظم کو بریفنگ بھی دی گئی ہے



افغان مہاجرین کے جعلی شناختی کارڈ منسوخ کرنے میں رکاوٹیں ڈالی جارہی ہیں، بی این پی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: بلوچستان نیشنل پارٹی کے مرکزی بیان میں کہا گیا ہے کہ افغان مہاجرین کے انخلاء اور جعلی شناختی کارڈز ، پاسپورٹ سمیت دیگر دستاویزات منسوخ کرانے میں رکاوٹیں ڈالی جا رہی ہیں مرکز و دیگر صوبوں نے مہاجرین کے واپسی کے حوالے سے پالیسی واضح کر دی ہے جبکہ صوبائی حکومت افغان مہاجرین کے حوالے سے پالیسی واضح نہیں کر رہے ہیں سرکاری مشینری کو غیر قانونی طور پر شناختی کارڈز کے اجراء کیلئے استعمال کیا



ایران اور پاکستان میں مذہبی دہشتگردوں کو حکومتی سر پرستی حاصل ہے ،حیر بیار مری

| وقتِ اشاعت :  


لندن : بلوچ قوم دوست رہنماء حیر بیار مری نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے ، کہ دنیا و عالمی برادری کو مذہبی دہشت گردی کی صورت میں جو چیلنج آج کی صورتحال میں ایران اور پاکستان کی جانب سے درپیش ہے اور یہ چیلنج نئے افکار کی بیخ کنی کرتے ہوئے ، جس طرح سے بنیاد پرستی اور جہادی کلچر کو پروان چڑھا رہا ہے اس کا موثر انداز میں جواب دینے کی ضرورت ہے وگرنہ اس سلسلے میں عالمی برادری کا کمزور ردعمل اسی طرح انسانی المیوں کو جنم دیتا رہے گا



کوئٹہ میں دہشتگردی کا خطرناک منصوبہ ناکام

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: کوئٹہ میں پولیس نے دہشتگردی کا خطرناک منصوبہ ناکام بنادیا۔ خودکش جیکٹ اور دیسی ساختہ بم برآمد کرکے ناکارہ بنادیئے ۔ پولیس کے مطابق تھانہ نیو سریاب کی حدود میں مشرقی بائی پاس پر انڈسٹریل ایریا کے قریب غیر آباد اسکیم کی سیوریج لائن میں مشکوک چیز کی اطلاع پر بم ڈسپوزل اسکواڈ کو بلایا گیا۔