اپنے والا کی طرح فیڈریشن کا حامی ہوں ،بلوچستان کی وزارت اعلیٰ ہمیشہ یہاں کے لوگوں پاس رہی مگر پسماندگی کا ذمہ دار پنجاب کو ٹھہرایاگیا، نواب زہری

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: وزیراعلیٰ بلوچستان نواب ثناء اللہ زہری نے کہا کہ میں بھی اپنے والد کی طرح فیڈریشن کا حامی ہوں اور اس کو بچانے کیلئے کسی بھی قربانی سے دریغ نہیں کرونگا



جیکب آباد خودکش حملہ کی منصوبہ بندی کا شبہ، کوئٹہ میں3مدارس کیخلاف کارروائی ،4اساتذہ گرفتار

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: صوبائی دارالحکومت کوئٹہ میں پولیس کے عملے نے نیشنل ایکشن پلان پر عملدرآمد کو یقینی بنا تے ہوئے مختلف علاقوں میں کا رروائی کر تے ہوئے 3 مدارس کو سیل کرکے 4 افراد کو گرفتار کر لیا



پاکستان اور ایران کا اپنی سرزمین کو کسی بھی صورت دہشتگردی کیلئے استعمال نہ ہونے دینے کا فیصلہ

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: چیف سیکرٹری بلوچستان سیف اللہ چھٹہ ڈپٹی گورنر سیستان اور بلوچستان علی اصغر میرشکاری نے کہا ہے کہ پاکستان اور ایران اپنی سرزمین کو کسی بھی صورت دہشت گردی کیلئے استعمال نہیں ہونے دی گی



ژوب، فوجی چھاؤنی کے داخلی دروازے پر خودکش حملہ ،بچہ سمیت 6اہلکار زخمی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: بلوچستان کے ضلع ژوب میں فوجی چھاؤنی کے داخلی دروازے کے قریب خودکش حملے میں ایک بچہ اور پاک فوج کے چھ اہلکار زخمی ہوگئے۔ حکام کے مطابق واقعہ ژوب میں واقع فوجی چھاؤنی کے گیٹ نمبر چار کے داخلی دروازے پر اس وقت پیش آیا جب ایک گاڑی میں سوار خودکش حملہ آور نے چھاؤنی میں گھسنے کی کوشش کی۔



پنجگور میں ایف سی کی کارروائی، کالعدم تنظیم کے ٹھکانے تباہ اسلحہ برآمد

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: بلوچستان کے ضلع پنجگور میں ایف سی اور حساس ادارے نے کارروائی کا بڑا منصوبہ ناکام بنادیا۔ کالعدم تنظیموں کے ٹھکانوں کو تباہ کرکے بڑی تعداد میں اسلحہ و بارود برآمد کرلیا۔



مستونگ اور ہرنائی میں ایف سی کی کارروائی کالعدم تنظیم کے ٹھکانے تباہ 5افراد گرفتار ،تمپ میں فورسز پرحملہ تربت سے لاش برآمد

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ : بلوچستان کے ضلع ہرنائی اور مستونگ میں ایف سی اور حساس اداروں نے کارروائی کرتے ہوئے کالعدم تنظیم کے تین ٹھکانوں کو تباہ کردیا۔