کوئٹہ، گاڑی پر فائرنگ ،دو افراد جاں بحق

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: کاسی روڈ پر نور مسجد کے قریب نامعلوم موٹر سائیکل سوار افراد نے گاڑی پر فائرنگ کر دی ، جس سے تین افراد شدید زخمی ہوگئے، زخمیوں کو فوری طور پر سول ہسپتال منتقل کیاگیا، جہاں دو زخمی دم توڑ گئے۔



حب،فضائی آلودگی پھیلانے پر اسٹیل ملز کو 5 لاکھ جرمانہ

| وقتِ اشاعت :  


حب: ڈی جی ای پی اے کیپٹن ریٹائرڈ طارق زہری نے تحفظ ماحولیات کے حوالے سے قواعد وضوابط کی خلاف ورزی اور لیبرز کی سیفٹی سے متعلق قوانین پر عملدرآمد نہ کرنے پر حب اسٹیل ملز کو پانچ لاکھ روپے کا جرمانہ عائد کردیا ہے۔



کوئٹہ سمیت مختلف علاقوں میں پولیس کی کارروائیاں 13ملزمان گرفتار

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: صوبائی دارالحکومت کوئٹہ سمیت بلوچستان کے مختلف علاقوں میں پولیس نے مختلف کا رروائیوں کے دوران مطلوب مفرور سمیت 13 ملزمان کو گرفتار کر کے ان کے قبضے سے اسلحہ 3 پسٹل اور بھاری مقدار میں منشیات برآمد کر کے قبضے میں لے لی۔