کوئٹہ: بلوچستان نیشنل پارٹی کے رہنماؤں نے کہاہے کہ بلوچستان 9ہزار سالوں سے بلوچوں کا مسکن ہے ہماری زبان ، ثقافت کو 40لاکھ افغان مہاجرین کے ذریعے ملیامیٹ ہونے نہیں دیں گے کسی بھی صورت مردم شماری افغان مہاجرین کی موجودگی کو برداشت نہیں کریں گے اور نہ ہی بین الاقوامی مسلمہ اصولوں کے تحت خانہ شماری ، مردم شماری کو تسلیم کیا جائے گا ملک کے ادارے اس بات کو تسلیم کر چکے ہیں
بلوچوں کی زبان و ثقافت کو چالیس لاکھ افغان مہاجرین کے بھینٹ نہیں چڑھنے دینگے، بی این پی
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :