
وزیراعظم شہباز شریف نے پورٹ قاسم اتھارٹی کی قیمتی زمین کے اسکینڈل کی تحقیقات کیلیے 3 رکنی انکوائری کمیٹی تشکیل دیدی۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
وزیراعظم شہباز شریف نے پورٹ قاسم اتھارٹی کی قیمتی زمین کے اسکینڈل کی تحقیقات کیلیے 3 رکنی انکوائری کمیٹی تشکیل دیدی۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
صدر استحکام پاکستان پارٹی اور وفاقی وزیر عبدالعلیم خان سے اراکین پنجاب اسمبلی کی ملاقاتیں کیں ہیں۔ موجودہ ملکی و سیاسی صورتحال اور ترقیاتی امور پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا ۔ پنجاب اسمبلی میں استحکام پاکستان پارٹی کے متحرک پارلیمانی کردار پر بھی گفتگو ہوئی۔ وفاقی وزیر نے ارکان اسمبلی کو تعاون کی یقین دہانی کرائی۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
پشاور میں ہونے والے پی ٹی آئی کے ضلعی سطح کے اجلاس میں خیبر پختونخوا میں اپنی ہی حکومت کی کارکردگی پر عدم اطمینان کا اظہار کیا گیا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
لاہور: وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کا کہنا ہے کہ صوبے کو مزدوروں کی فلاح وبہبود سے متعلق مثالی صوبہ بنانے کا عزم رکھتے ہیں۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ : بلوچ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن کے مرکزی ترجمان نے اپنی جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ ریاستی اداروں کی جانب سیاسی کارکنان پر جھوٹی ایف آئی آرز و غیر قانونی گرفتاری بنیادی انسانی حقوق کی خلاف ورزی اور آزادی اظہارِ رائے پر قدغن تصور کرتے ہیں، نیز سندھ یونیورسٹی میں احتجاجی مظاہرے سے گرفتار کارکنوں کی بحفاظت بازیابی اور بے بنیاد ایف آئی آرز کی منسوخی کا مطالبہ کرتے ہیں
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
پسنی: ایک ماہ قبل پسنی میں قتل ہونے والے نوجوان طلباء کے قاتلوں کو پسنی پولیس نے گرفتار کرلیا ،چھینی گئی موٹرسائیکل ،موبائل اور آلہ قتل پستول برامد ،تینوں دوستوں نے مل کر نوجوان کو گولی مار کر قتل کردیا تھا ،
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
خضدار : جھالاوان عوامی پینل کے رہنماوں میر شہباز خان قلندارنی،میر شہزاد خان غلامانی، سردار زادہ عزیز الرحمن قلندرانی، مولوی علی اکبر محمدزئی، ڈاکٹر عبدالحق موسیانی، میر سعید احمد قلندرانی، حاجی محمد اکرم جتک، رئیس غوث بخش گزگی اور میر مجیب الرحمن قلندرانی نے خضدار پریس کلب میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ وڈھ، توتک، اور ملحقہ علاقوں کو ملک دشمن عناصرایک بار پھر اپنی گھناونی سازشوں کو آماجگاہ بنانے کی پوری تیاری کر رہے ہیں
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: وزیر اعلی بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے بلوچستان سے ایف سی میں خواتین کی شمولیت کو خوش آئند قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ یہ پیش رفت صوبے میں خواتین کو بااختیار بنانے کی جانب ایک اہم قدم ہے
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: کوئٹہ سمیت بلوچستان کے مختلف اضلاع میں 14اور 15مارچ کو گرج چمک کے ساتھ بارش اور پہاڑوں پر برفباری کا امکان ہے ۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
قلات: قلات سے جبری طور پر گرفتار 47 افراد کے لئے N25 قومی شاہراہ طویل احتجاجی دھرنے و بندش کے بعد مذاکرات کامیاب،