کوئٹہ: بلوچستان کے ضلع کیچ میں فائرنگ سے ایک سیکورٹی اہلکار زخمی ہوگیا جبکہ کوہلو میں سرچ آپریشن کے دوران کالعدم تنظیم کے آٹھ ارکان کو گرفتار کرکے اسلحہ برآمد کرلیا گیا۔
اسٹاف رپورٹر | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: بلوچستان کے ضلع کیچ میں فائرنگ سے ایک سیکورٹی اہلکار زخمی ہوگیا جبکہ کوہلو میں سرچ آپریشن کے دوران کالعدم تنظیم کے آٹھ ارکان کو گرفتار کرکے اسلحہ برآمد کرلیا گیا۔
نیوز ایجنسی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: بلوچ و بلوچستانی عوام ان قوتوں کو رد کریں جنہوں نے دور اقتدار میں کرپشن ، اقرباء پروری کا بازار گرم کیا ہر دور میں حکمرانی تو کی مگر کوئٹہ ، چاغی ، نوشکی کے عوام کو ان کے حقوق دلانے میں ناکام رہے ۔
نیوز ایجنسی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: تحریک انصاف بلوچستان کے صدر سردار یار محمدرندنے اتوار کو وفاقی وزیر برائے پورٹ اینڈ شپنگ سینیٹر میر حاصل خان بزنجو اور سا بق وزیراعلیٰ بلوچستان ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ کے اعزاز میں ظہرانہ دیا ۔
نیوز ایجنسی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: نیشنل پارٹی کے مرکزی رہنما و سابق وزیراعلیٰ بلوچستان ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ نے کہا ہے کہ نیشنل پارٹی کئی دہائیوں سے قومی حقوق کی جنگ لڑ رہی ہے نیشنل پارٹی کی تحریک یوسف عزیز مگسی اور عبدالعزیز کرد ،میر غوث بخش بزنجو ،گل خان نصیر نے شروع کی ہے جو آج تک جاری ہے ۔
اسٹاف رپورٹر | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: بلوچستان کے ضلع نصیرآباد میں غیرت کے نام پر خاتون سمیت تین افراد کو قتل کردیا گیا۔ مرنیوالوں میں دو بھائی شامل ہیں ۔ جبکہ ژوب اور قلات میں بھی فائرنگ کرکے دو افراد کو قتل کردیا گیا۔
شہزاد بلوچ | وقتِ اشاعت :
حب: وزیر اعلی بلوچستان نواب ثناء اللہ زہری کی ہدایت پر لسبیلہ انتظامیہ نے سیلاب متاثرہ علاقوں میں امدادی سرگرمیاں تیز کردیں۔کمشنر قلات ڈویژن ریسکیو اور ریلیف سرگرمیوں کی نگرانی کیلئے ٰخود حب پہنچ گئے ۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: بلوچ اور بلوچستانی عوام باشعور ہونے کا ثبوت دیں بی این پی نامزد امیدوار کی کامیابی عوام کی کامیابی تصور ہوگی ان جماعتوں کو مسترد کر دیں جو پچھلے 15 سال سے حکمرانی کررہے ہیں ان کے قول و فعل میں تضاد موجود ہے ۔
نیوز ایجنسی | وقتِ اشاعت :
سرینگر: مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ میں بھارتی فوجیوں کے ساتھ جھڑپ کے نتیجے میں لشکر طیبہ کے تین عسکریت پسند جاں بحق ہو گئے۔
نیوز ایجنسی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: نیشنل پارٹی اور جمعیت علماء اسلام کی مرکزی وصوبائی قائدین کا اہم اجلاس جمعہ کو کوئٹہ میں منعقد ہوا ۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: وزیراعلیٰ بلوچستان نواب ثناء اللہ خان زہری نے حالیہ بارشوں سے ہونے والے جانی ومالی نقصاانات پر دلی دکھ اورافسوس کا اظہارکرتے ہوئے کہاہے کہ مشکل کی اس گھڑی میں حکومت متاثرین کے ساتھ کھڑی ہے اورانکی امداد وبحالی میں کوئی کسراٹھانہیں رکھی جائے گی۔