موجودہ حکمران ملک کو درپیش سنگین بحرانوں سے نجات دلانے میں ناکام ہوچکی ہیں، خوشحال خان

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ : پشتونخوا نیشنل عوامی پارٹی کے چیئرمین خوشحال خان کاکڑنے کہا ہے کہ ملک کے موجودہ حکمران ملک کو درپیش سنگین بحرانوں سے نجات دلانے کی بجائے انہیں مزید مشکلات اور مسائل سے دوچار کررہے ہیں مجوزہ آئینی ترمیمی بل موجودہ پارلیمنٹ کا اختیار نہیں



پارلیمنٹ کی رکنیت سے استعفیٰ سردار اختر مینگل کاذاتی فیصلہ ہے ہم سے مشورہ نہیں کیا، غفور حیدری

| وقتِ اشاعت :  


قلات:  جمعیت علماء اسلام کے سیکرٹری جنرل رکن قومی اسمبلی مولانا عبدالغفورحیدری نے کہا ہے کہ ہم نے پہلے ہی دن سے2024 کے انتخابات کو تسلیم نہیں کیا ہے جن قوتوں نے حکومت کو ملک وقوم پر مسلط کیا وہ بھی اب پریشان ہے



بلوچستا ن میں ایک ایم ایس کی تعیناتی کیلئے بھی کروڑوں روپے طلب کئے جارہے ہیں، ایچ ڈی پی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ :  ہزارہ ڈیموکریٹک پارٹی کے مرکزی بیان میں مسلط اور جعلی صوبائی حکومت اور محکمہ صحت کی کارکردگی کو شدید تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ آکشن سے آنے والی حکومت اب اپنے 8 فروری کے سرمایہ کاری کو سود سمیت مختلف سرکاری محکموں سے وصول کرنے کیلئے سرگرم ہوگئے ہیں



نصیرآباد ٹیچنگ ہسپتال میں 50 ڈاکٹروں کی آسامیاں پر تعیناتیاں نہ ہونے کا انکشاف

| وقتِ اشاعت :  


ڈیرہ مرادجمالی:  نصیرآباد کی ٹیچنگ ہسپتال ڈیرہ مرادجمالی زندگیاں بچانے کے بجائے لاشوں کے تحفے دینے لگی 64 میل فیمیل ڈاکٹروں کی منظور شدہ آسامیوں کی حامل ہسپتال میں صرف 14 ڈاکٹر تعینات 50 ڈاکٹروں کی آسامیاں خالی ہونے کا انکشاف