
کوئٹہ: نیو گوادر انٹرنیشنل ایئرپورٹ : ہفتہ وار فلائٹ آپریشن میں دو پروازوں کا اضافہ -نیو گوادر انٹرنیشنل ایئرپورٹ (این جی آئی اے)کے ایک ماہ کے کمرشل آپریشن کے بعد فلائٹ آپریشن میں تیزی آگئی ہے اور ہفتہ وار فلائٹ آپریشن مینجمنٹ میں دو پروازوں کا اضافہ کیا گیا ہے۔