سیاست میں مداخلت کو بھرپور جمہوری مزاحمت سے روکا جا سکتا ہے ،ڈاکٹر مالک بلوچ

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ:نیشنل کے سربراہ ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ نے کہا ہے کہ سیاست میں مداخلت کو بھرپور جمہوری مزاحمت سے روکا جاسکتا ہے جمہوری مزاحمت میں چھوٹی سیاسی جماعتوں نے ہراول دستے کا کردار ادا کیا ہے



سبی تبلیغی اجتماع اختتام پزیر ،دعا میں بڑی تعداد میں لو گو ں کی شرکت

| وقتِ اشاعت :  


مچھ: سہ روزہ عالمی تبلیغی اجتماع سبی دعاکے بعد اختتام پذیر ۔ دعا پر رقت آمیز مناظر اجتماع میں لاکھوں افراد کی شرکت۔ دعوت تبلیغ کیلئے ہزاروں جماعتیں اندرون و بیرون ملک تشکیل۔ لاکھوں افراد کا گھروں کی واپسی۔



پاک افغان طورخم بارڈر دوسرے روز بھی ہر قسم کی آمد ورفت کیلئے بند، عوام اور تاجر پریشان

| وقتِ اشاعت :  


پاک افغان طورخم بارڈر آج دوسرے روز بھی بند ہے، افغان فورسز متنازع حدود میں تعمیراتی کام کرنے پر بضد تھیں، جس کے باعث پاک افغان طورخم بارڈر پیدل آمدورفت و تجارتی سرگرمیوں کے لیے بند کر دیا گیا تھا۔



قیمتی انسانی وسائل کو بڑے پیمانے پر ضائع کر رہے ہیں، گورنر بلوچستان

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: گورنربلوچستان جعفرخان مندوخیل نے کہا کہ بدقسمتی سے دنیا کی ترقی یافتہ قومیں روبوٹس سے انسانوں کا کام لے رہی ہیں جبکہ ہم قیمتی انسانی وسائل کو بڑے پیمانے پر ضائع کر رہے ہیں۔



ڈالر بند کرنے کے امریکی فیصلہ کا خیرمقدم کرتے ہیں ڈالر بند ہونے سے پاکستان میں امن و امان قائم ہوگا ، عبدالغفور حیدری

| وقتِ اشاعت :  


جیکب آباد : جمعیت علماء اسلام کے مرکزی سیکریٹری جنرل و رکن قومی اسمبلی مولانا عبدالغفور حیدری نے کہا ہے کہ چھوٹے میاں اوربی بی کے میاں دونوں بے اختیار ہیں یہ کٹھ پتلی حکمران ہیں ان کی ڈوریں کسی اور کے ہاتھ میں ہیں



ریاست بلوچستان کی قومی حق حاکمیت کوتسلیم کرنے کی بجائے طاقت اور بندوق کے زور پر جمہوری آوازوں کو کچلنے کی پالیسی پرکارفرماہے، بی ایس او

| وقتِ اشاعت :  


جیونی: بلوچ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن کی جانب سے شہدائے جیونی کی برسی پر جیونی میں سیمینار کا انعقاد کیا گیا۔ سیمینار میں عوام کی کثیر تعداد نے شرکت کی اور شہدائے جیونی کی برسی پر انہیں زبردست خراج عقیدت پیش کیا۔