ایرانی پاسداران انقلاب نے اسرائیل پر میزائل حملے کے بعد بیان جاری کردیا اور اسے اپنا بدلہ قرار دے دیا۔
اسرائیل پر حملہ اسماعیل ہنیہ اور حسن نصراللّٰہ کا بدلہ ہے، پاسداران انقلاب
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
ایرانی پاسداران انقلاب نے اسرائیل پر میزائل حملے کے بعد بیان جاری کردیا اور اسے اپنا بدلہ قرار دے دیا۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ : بلوچستان سے تعلق رکھنے والے اراکین پارلیمنٹ، صحت، تعلیم سمیت مختلف شعبوں سے تعلق رکھنے والے حکام اور ماہرین نے خواتین کی صحت اور حفظان صحت کی سہولتوں میں بہتری لانے کیلئے وفاق اور صوبوں کے درمیان تعاون کار میں اضافے پر زور دیا ہے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
تربت: بلوچستان میں انسانی حقوق کی پامالیاں کسی بھی صورت قبول نہیں ہیں۔ ترجمان بی ایس او تربت زون، بی ایس او تربت زون کے ترجمان نے اپنے جاری کردہ بیان میں تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ عابد نور اور انکے بھائی صابر نور کی ماورائے عدالت جبری گمشدگی بلوچ روایات میں چادر و چار دیواری کھلم کھلا توہین آمیز اقدام ہے جو بلوچ معاشرے میں سراسر ناقابل قبول ہے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد /کوئٹہ: رند قومی اتحاد کے چیئر مین میر سردار خان رند نے پاکستان تحریک انصاف میں شمولیت اختیار کرلی۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: گورنر بلوچستان جعفرخان مندوخیل نے کہا کہ نوجوان عوام کی معاشی اور معاشرتی آسودگی کی خاطر تمام فلاحی، سیاسی اور معاشرتی سرگرمیوں میں بھرپور حصہ لیں کیونکہ نوجوانوں کی فعال شرکت ہماری اجتماعی تعمیر و ترقی کیلئے بہت ضروری ہے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
سبی: بختیارآباد میں مسافر وین اور مزدا ٹرک کے درمیان تصادم کے نتیجے میں تصادم کے نتیجے میں بچوں اورخواتین سمیت 11 افراد زخمی ہو گئے ہیں جن میں سے کئی کی حالت تشویش نا ک بتا ئی جا رہی ہے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
اوتھل: حق دو تحریک کے بانی جماعت اسلامی کے مرکزی رہنما رکن بلوچستان اسمبلی مولانا ہدایت الرحمان نے تاریخی شہر بیلہ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ بلوچستان اسمبلی میں بیٹھے لوگ عوامی خدمت کے لئے نہیں بلکہ اپنی جیب بھرنے کے لئے آئے ہیں
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
ایران نے اسرائیل پر حملہ کردیا۔ اسرائیلی فوج نے ایران کی جانب سے میزائل فائر کیے جانے کا دعویٰ کردیا، جبکہ بتایا جارہا ہے کہ ایران نے اسرائیل پر 400 میزائل فائر کیے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ:جسٹس محمد کامران خان ملاخیل اور جسٹس شوکت علی رخشانی پر مشتمل عدالت عالیہ بلوچستان کے دو رکنی بینچ نے ایڈووکیٹ نذیر آغا کا دائر آئینی درخواست برائے تعمیر وائیٹ و کیلون روڈ بنام حکومت بلوچستان، چیف سیکرٹری و دیگر کی سماعت کی۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: بلوچستان حکومت نے صوبے میں سالوں سے بند پڑے ہوئے 3700 اسکولوں کو کھولنے کا فیصلہ کرلیا