آئی ایم ایف وفد 24 فروری کو پاکستان آئے گا، ڈیڑھ ارب ڈالر تک ملنے کی توقع: وزیر خزانہ

| وقتِ اشاعت :  


وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کا کہنا ہے کہ بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کا وفد 24 فروری کو پاکستان کا دورہ کرے گا۔ اس دوران کلائمیٹ فنڈ پر بھی بات چیت ہوگی، جس کی مد میں پاکستان کو ایک سے ڈیڑھ ارب ڈالرز ملنے کی توقع ہے۔



صفاء کوئٹہ منصوبے کیساتھ کھڑے ہیں،دہشتکردہمارے معاشرتی اور ثقافتی اقدار کو نقصان پہنچانے کی کوشش کر رہے ہیں ،سرفرازبگٹی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ:وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ کوئٹہ ہم سب کا گھر ہے جس کی صفائی ستھرائی کے لئے ہر فرد نے اپنا کردار ادا کرنا ہے



ترقیاتی بجٹ کے استعمال میں شفافیت اور موثر نگرانی کو یقینی بنایا جائے ،وزیراعلیٰ بلوچستان

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ:وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے آئندہ مالی سال 2025/26 کے سالانہ ترقیاتی پروگرام (پی ایس ڈی پی) کی تیاریوں کے حوالے سے اہم اجلاس کی صدارت کی جس میں مختلف محکموں کے انتظامی سیکرٹریز نے شرکت کی اجلاس کے دوران ترقیاتی منصوبوں کی پیش رفت، بجٹ کی تقسیم، اور ترجیحی شعبوں پر تفصیلی غور کیا گیا



لاپتہ طالب علم کامل شریف اور احسان سرور بلوچ کی بازیابی کے لیے لا کالج میں طلبہ کی ریلی

| وقتِ اشاعت :  


تربت: لاپتہ طالب علم کامل شریف اور احسان سرور بلوچ کی بازیابی کے لیے لا کالج میں طلبہ کی ریلی، لا کالج تربت میں طلبہ و طالبات نے لاپتہ کامل شریف اور احسان سرور بلوچ کی عدم بازیابی کے خلاف ریلی نکالی اور کالج کے اندر احتجاج کیا۔



پیکا قانون آزادی اظہار پر قدغن ہے مسترد کرتے ہیں ،کراچی پریس کلب

| وقتِ اشاعت :  


کراچی:کراچی پریس کلب نے پیکا ایکٹ کو کالا قانون قرار دیتے ہوئے یکم مارچ کو صحافت کی آزادی، سیاست کی آزادی، عدالت کی آزادی اور جمہوریت کی آزادی کے لیے ‘آزادی کنونشن’ منعقد کرنے کا اعلان کر دیا ہے



ٹیکس دہندگان کے جا ئزمسائل میں مدد کر نے کی اشدضرورت ہے ،گورنر بلوچستان

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ:تمام ٹیکس دہندگان کو عزت دیں اور ان کی شکایات سنیں کیونکہ وہ خود ٹیکس سے نہیں ڈرتے بلکہ ٹیکس کی ادائیگی کے عمل کی پیچیدگیوں سے ڈرتے ہیں لہٰذا ضروری ہے کہ ان کیلئے سہولت پیدا کی جائے،



بڑی سیاسی جماعتوں نے اقتدار کی خا طر غیر جمہو ری قوتوںسے سمجھوتہ کر لیا ہے ،نیشنل پا رٹی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ:نیشنل پارٹی وحدت بلوچستان کی صوبائی ورکنگ کمیٹی کا دوروزہ اجلاس بدھ کو نیشنل پارٹی بلوچستان کے صدر اسلم بلوچ کے صدارت میں منعقد ہوا اجلاس میں بلوچستان بھر سے اراکین ورکنگ کمیٹی نے شرکت کی



پی اے سی بلوچستان کا اجلا س محکمہ جنگلات کی آڈٹ میں پا ئی جا نیوالی بے ضا بطگیوں کا جا ئزہ لیا گیا

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ:پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کے اجلاس میں محکمہ جنگلات و جنگلی حیات کی آڈٹ میں پائی جانے والی بے ضابطگیوںاور تخمینی کھاتوں پر غور و کیا گیا۔



بے گنا ہو ں کے قتل کی مزمت کر تے ہیں ،بلوچستان کے عوام کو متحد کر کے حقو ق کیلئے جد وجہد نا گزیر ہے ،مولا نا ہدایت

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ:امیر جماعت اسلامی بلوچستان ایم پی اے مولاناہدایت الرحمان بلوچ نے کہاکہ بلوچستان کے عوام کو متحد کرکے حقوق کے حصول کیلئے تیار کرونگا جب تک ہم متحد ہوکر حقوق کے حصول کیلئے آوازنہیں اُٹھائیں گے تب تک تبدیلی نہیں آئیگی ۔بے گناہ ،لاتعلق افراد کاقتل پوری انسانیت کا قتل ہے بلوچستان کوبے گناہوں کا قتل گاہ نہ بنایا جائے ۔



لاہور ہائیکورٹ: چیئرمین نادرا لیفٹیننٹ جنرل منیر کو عہدے سے ہٹانے کا سنگل بینچ کا فیصلہ کالعدم قرار

| وقتِ اشاعت :  


لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس چوہدری اقبال اور جسٹس احمد ندیم ارشد پر مشتمل 2 رکنی بینچ نے چیئرمین نیشنل ڈیٹا بیس اینڈ رجسٹریشن اتھارٹی (نادرا) لیفٹیننٹ جنرل منیر افسر کو عہدے سے ہٹانے سے متعلقہ سنگل بینچ کا فیصلہ کالعدم قرار دیکر وفاقی حکومت کی انٹرا کورٹ اپیل منظور کرلی۔