
کوئٹہ: کوئٹہ میں ٹرالر سے تین افراد کو کچل دیا، ایک جاں بحق، دوزخمی ہوگئے ۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: کوئٹہ میں ٹرالر سے تین افراد کو کچل دیا، ایک جاں بحق، دوزخمی ہوگئے ۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: جماعت اسلامی کے زیر اہتمام مرکزی امیر حافظ نعیم الرحمان کی کال پرمہنگائی ومہنگی بجلی کے خلاف 31جنوری جمعہ کو بلوچستان بھر میں احتجاج کیا جائیگا
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
دالبندین: دالبندین میں پاکستان اور پاک فوج کے حق میں ایک تاریخی کار ریلی نکالی گئی، جس کی قیادت ڈسٹرکٹ چیئرمین میر عبد الودود خان سنجرانی نے کی۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: الیکشن کمیشن آف پاکستان نے بلوچستان اسمبلی کے 5 اراکین کی رکنیت بحال کردی ۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ :صوبائی وزیر پی ایچ ای و واسا سردار عبدالرحمن کھیتران نے کہا ہے کہ سی پیک گمیر چینجر ہے اور بلوچستان کی ترقی سی پیک سے منسوب ہیں لیکن گزشتہ چند عرصے نام نہاد کالعدم تنظیم اور ان کے سہولت کار بلوچستان میں جگہ جگہ دھرنے دے کر اس معاملے کو سبوتاژ کرنے کی ناکام کوشش کر رہے ہیں بلوچستان بے پناہ صلاحیتوں کی سرزمین ہے اور قدرتی وسائل کا گھر ہیاس کے باوجود، گزشتہ کئی دہائیوں سے بلوچستان کو چیلنجوں کا سامنا ہے جس کو ہمارے ادارے اور قانون نافذ کرنے والے اداروں نے اسے اپنی پوری صلاحیت سے روک دیا ہے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: الیکشن کمیشن آف پاکستان نے بلوچستان اسمبلی کے 5 اراکین کی رکنیت بحال کردی ۔ پیر کو الیکشن کمیشن آف پاکستان کے جا ری کر دہ اعلامیہ کے مطابق پاکستان پیپلزپارٹی کے رکن بلوچستان اسمبلی عبید اللہ گورگیج ، جماعت اسلامی کے عبد المجید بادینی ،نیشنل پارٹی کے ڈاکٹر عبد المالک بلوچ ،جمعیت علماء اسلام کے میر ظفر اللہ خان زہری اورجمعیت علماء اسلام کی رکن بلوچستان اسمبلی صفیہ نے اپنے اور اپنے اہلخانہ کے اثاثوں کی تفصیلات جمع کروادی جس کے بعد انکی رکنیت بحال کر دی گئی ، واضح رہے کہ مذکورہ اراکان کی رکنیت اثاثوں کی تفصیلات جمع نہ کروانے پر معطل کر دی گئی تھی ۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: پاکستان کوسٹ گارڈزکی بلوچستان کے علاقے جیوانی میں کاروائی،منشیات اسمگلنگ کے خلاف کارروائی، اعلی کوالٹی کی چرس برآمد۔پاکستان کوسٹ گارڈز نے اپنی انٹیلی جنس ذرائع کی بنیاد پرجیوانی کے شمال کی جانب انتہائی دشوار علاقے میں کاروائی کرتے ہوئے اپنے جوانوں کی انتھک کوششوں سے پہاڑوں میں چھپائی گئی 40 عدد پلاسٹک کے کینوں میں چھپائی گئی1832کلوگوام اعلی کوالٹی کی چرس برآمدکر لی۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: صوبائی وزیر آبپاشی میر محمد صادق خان عمرانی نے بلدیاتی انتخابات میں پیپلز پارٹی کے امیدوار کی کامیابی کو کارکنوں کی محنت کا نتیجہ قرار دیتے ہوئے کہا کہ پیپلز پارٹی نے نصیر آباد ڈویژن میں بھاری اکثریت سے کامیابی حاصل کی ہے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
مستونگ: مستونگ کے علاقہ چوتو مل کے قریب مسلح افراد اور پولیس کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
حب: صوبائی وزیر انڈسٹریز ایگریکلچر اینڈکوآپریٹیو میر علی حسن زہری حلقہ انتخاب دورے پر پہنچ گئے