جامعہ بلوچستان کے اساتذہ و ملازمین کو تنخواہیں تاحال موصول نہ ہوسکی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: فپواسا بلوچستان چیپٹر و اکیڈمک اسٹاف ایسوسی ایشن جامعہ بلوچستان کے صدر پروفیسر ڈاکٹر کلیم اللہ بڑیچ,جنرل سیکرٹری فریدخان اچکزئی اور کابینہ کیدیگر ممبران نے اس امر پر سخت تشویش کا اظہار کیا کہ



الیکشن کمیشن نے بلدیاتی انتخابات کیلئے ہائیکورٹ سے رجوع کر لیا

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: الیکشن کمیشن کا کوئٹہ میں بلدیاتی انتخابات کے جلدانعقاد کیلئے ہائیکورٹ سے رجوع الیکشن کمیشن نے کوئٹہ میں بلدیاتی انتخابات کے جلدازجلد انعقاد کے لئے ہائی کورٹ سے رجوع کرلیا۔



صوبے کے تمام پلوں کی تعمیر کے کام کی رفتار کو تیز کیا جائے، گورنر بلوچستان

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ :  گورنر بلوچستان جعفرخان مندوخیل نے نیشنل ہائی وے اتھارٹی کو ہدایت کی کہ وہ معیار، کارکردگی اور شاہراہوں کی بروقت تکمیل کو ترجیح دیتے ہوئے اپنی قومی شاہراہوں کو تیار کرنے پر اپنی توجہ مرکوز رکھیں۔



پاکستان کوسٹ گارڈزکی اسمگلنگ کے خلاف کارروائیاں جاری

| وقتِ اشاعت :  


اوتھل: پاکستان کوسٹ گارڈزکی اسمگلنگ کے خلاف کارروائیاں چھالیہ، ڈیزل اور متفرق اشیاء برآمد، پاکستان کوسٹ گارڈز ہر قسم کی اسمگلنگ کی روک تھام کے لیے ہمہ وقت مصروف عمل ہے اور ملکی معیشت کو مستحکم کرنے میں اپنا کردار ادا کر تی رہے گی۔



دہشتگردوں کے ہاتھوں سے عام بلوچ محفوظ نہیں ہے،وزیراعلیٰ بلوچستان

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے سماجی رابطے ویب سائٹ(ایکس) پر اپنے بیان میں کہا ہے کہ بلوچستان کے ایک روشن ستارے ڈپٹی کمشنر پنجگور ذاکر بلوچ کوبی ایل اے کے دہشت گردوں نے مستونگ میں بے دردی سے شہید کر دیا۔