بلوچستان اسمبلی نے بلوچستان ٹکسٹ بک بورڈ کی رپورٹ،سیف اینڈ انوائرمینٹل سائونڈ ری ساکلنگ آف شپس کا مسودہ قانون منظور کرلیا

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ:  بلوچستان اسمبلی کا اجلاس بدھ کو پچاس منٹ کی تاخیر سے اسپیکر کیپٹن (ر) عبدالخالق اچکزئی کی صدارت میں ہوا۔



بلوچستان شدید مسائل سے گزر رہاہے،رحمت صالح بلوچ

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ :  نیشنل پارٹی کے مرکزی رہنما و بلوچستان اسمبلی میں ڈپٹی پارلیمانی لیڈر میر رحمت صالح بلوچ نے سیکرٹریٹ آفیسرز ایسوسی ایشن کے انتخابات میں اسٹار پینل کی کامیابی کو خوش آئند قرار دیتے ہوئے نومنتخب صدر امیر حمزہ اور پوری کابینہ کو مبارکباد پیش کی ہے



دہشتگردوں کا کوئی مذہب یا مقصد نہیں،پاپی میں ملوث افراد کا نام فورتھ شیڈول میں شامل ، زمینیں ضبط کی جائیں گی، وزیراعلیٰ ، گورنر، کور کمانڈر

| وقتِ اشاعت :  


لورالائی: عوامی مسائل کے حل اور براہِ راست عوامی رابطے کو مضبوط بنانے کے لیے لورالائی کینٹ میں ایک اہم گرینڈ جرگے کا انعقاد کیا گیا۔



بلوچستان ہائیکورٹ نے گیس اور اوگرا کی رپورٹ غیر تسلی بخش قرار دے کر آئندہ سماعت پر دوبارہ پیش کرنے کی ہدایت کردی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ : بلوچستان ہائی کورٹ کے قائم مقام چیف جسٹس کامران خان ملاخیل اور جسٹس ایوب خان ترین پر مشتمل بینچ نے گیس کیس کی سماعت کی، معزز عدالت میں اوگرا کے چیرمین اور گیس حکام کے اعلی حکام پیش ہوئے ،



بین الصوبائی شاہراہیں، انٹرنیٹ کی بندش انسانی حقوق کی خلاف ورزی ہے ، عوامی نیشنل پارٹی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ :  عوامی نیشنل پارٹی کے صوبائی ترجمان ولی داد میانی نے اپنے جاری کردہ بیان میں صوبہ بھر باالخصوص کوئٹہ شہر کی صورتِ حال پر گہری تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ سیکورٹی خدشات کے نام پر صوبائی دارالحکومت اور بین الصوبائی شاہراہوں کو بند کرنا اور صوبہ بھر میں انٹرنیٹ کی سہولت معطل کرنا نہ صرف عوام کے لئے شدید مشکلات کا باعث ہے



سریاب وگردونواح میں ایک ہفتے سے گیس غائب ہے ، بی این پی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ : بلوچستان نیشنل پارٹی کے مرکزی ڈپٹی سیکرٹری جنرل اور سابق رکن اسمبلی ملک نصیر احمد شاہوانی نے سریاب، مشرقی بائی پاس اور مغربی بائی پاس اورگرد و نواح میں گیس و بجلی کی بدترین صورتحال پر سخت تشویش کااظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ سریاب وگردونواح میں گزشتہ ایک ہفتے سے گیس مکمل غائب ہے اور جو کبھی کبھار آ بھی جاتی ہے اس کا پریشر نہ ہونے کے برابر ہے۔