کوئٹہ شہر کی ترقی صفائی اور ٹریفک و تعلیم سے متعلق اہم اقدامات جاری ہیں ، چیف سیکرٹری

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ؛ چیف سیکرٹری بلوچستان قادر شکیل کی زیر صدارت ڈویژنل کمشنر کانفرنس کے موقع پر کمشنر کوئٹہ ڈویژن حمزہ شفقات کی جانب سے کارکردگی رپورٹ پیش کرتی ہوئے بتایا گیا کہ



بلوچستان الیکشن ٹربیونل نے سات امیدواروں کو الیکشن لڑنے کی اجازت دیدی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: بلوچستان ہائی کورٹ کے الیکشن ٹریبونل میں ریٹرننگ افسران کی جانب سے 56امیدواروں کے کاغذات نامزدگی مسترد کر نے کے فیصلوں پر اپیلوں کی سماعت 7 امیدواروں کو الیکشن لڑنے کی اجازت دے دی گئی۔



انتخابات سے بائیکاٹ کی نوبت ہی نہیں آئیگی ہمیں تو الیکشن کے پراسس سے ہی آؤٹ کر دیا گیا ، اختر مینگل

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ : بلوچستان نیشنل پارٹی کے سربراہ و سابق وزیرا علی سردار اختر مینگل نے کہا ہے کہ نوازشریف کو یاد دہانی کیلئے بادام جبکہ ا سٹیبلشمنٹ کیلئے اخروٹ بجھواوں گا ،



سرکار وانتظامیہ کی نیت ٹھیک نہیں ، سرحدی کاروبار کو متاثر کر کے نیشنل پارٹی کیخلاف استعمال کیا جا رہا ہے ، ڈاکٹر مالک بلوچ

| وقتِ اشاعت :  


تربت: نیشنل پارٹی کے مرکزی صدر ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ سے بلوچستان سول سیکر ٹریٹ اسٹاف ایسوسی ایشن کے صدر کامریڈ یونس زہری کی سربراہی میں وفد کی نیشنل پارٹی کیچ سیکرٹریٹ میں ملاقات، ملاقات میں ملکی اور خصوصا بلوچستان کی صورتحال اور بلوچستان سکریٹریٹ کے مسائل و مشکلات پر تفصیلی گفتگو ہوئی۔



سریاب مسائل کا گڑھ بن چکا ہے، کبیر محمد شہی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ : نیشنل پارٹی کے مرکزی سینئر نائب صدراین اے 264کوئٹہ 3 کے امیدوارمیرکبیراحمدمحمدشہی اورضلع کوئٹہ کے صدر پی بی 44کوئٹہ 7کے امیدوار حاجی عطا محمد بنگلزئی نے کہاہے کہ 2018 میں مسلطہونے والے ٹولے کی غلط پالیسیوں کی وجہ سیبلوچستان آج مسائل کاگڑھ بن چکاہے



انوار الحق کے بیان کے بعد پو لیس نے بلوچ دھرنا کے شر کا ء کو تنگ کر نا شر وع کردیا ، کھانے پینے کے سامان کو روکدیا گیا

| وقتِ اشاعت :  


اسلام آباد: اسلام آباد میں جاری بلوچ لاپتہ افراد کے لواحقین کے دھرنے کے شرکاء کا کہنا ہے کہ نگران وزیر اعظم انوار الحق کاکڑ کے بیان کے بعد اسلام آباد میں بیٹھے دھرنے کے شرکاء کو اسلام آباد پولیس کی جانب سے ہراساں کیا جارہا ہے۔



بلوچ لانگ مارچ میں شرکت کر نے پر تربت اور کوہلو کے 44سرکاری ملازمین کیخلاف کارروائی کا حکم ۔

| وقتِ اشاعت :  


تربت:  بلوچ نسل کشی کے خلاف جاری دھرنا اور لانگ مارچ کو سپورٹ کرنے کے الزام میں ضلع کیچ کے 30 اور کوہلو کے 14 سرکاری ملازمین کے خلاف کارروائی کا حکم۔ ضلع انتظامیہ کیچ کی جانب سے مختلف محکموں کے 30 سرکاری ملازمین کے خلاف کارروائی کے لیے ان کے متعلقہ اداروں کو سفارشی لیٹر بھیج دیا گیا ہے۔



میڈیا کو مالی مشکلات کیساتھ آزادی اظہا رائے پر سمجھوتہ کیلئے بھی مجبور کیا جا رہا ہے ،سی پی این ای

| وقتِ اشاعت :  


لاہور:  کونسل آف پاکستان نیوزپیپر ایڈیٹرز (سی پی این ای) نے میڈیا کی آزادی کے مخدوش صورتحال کے باعث موجودہ حالات کو انتہائی گھٹن زدہ قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ صحافتی حلقے بقاء کی جنگ لڑ رہے ہیں۔ مالی مشکلات کے ساتھ ساتھ آزادی اظہار رائے پر بھی سمجھوتا کرنے پر مجبور کیا جا… Read more »