ظلم کے نظام و لاقانونیت کیخلاف جدوجہد کو مزید منظم کر یں گے، مولانا ہدایت

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: امیرجماعت اسلامی بلوچستان ایم پی اے مولانا ہدایت الرحمن بلوچ نے کہا کہ باجوہ کوایکسٹینشن دینے میں سب نے ساتھ دیاجماعت اسلامی نے مخالفت کی ہم نے ہمیشہ آمریت لاقانونیت کے خلاف عملی جدوجہد کیاجماعت اسلامی پرپابندیاں لگی بانی جماعت کوپھانسی کی سزاہوئیجماعت اسلامی نے بنگالیوں کاساتھ اورانڈین ایجنٹوں کی مخالفت کی۔



رسول کریمﷺ کا پیغام ہے کہ مصیبت میں گھرے لوگوں کی مدد کی جائے،نیشنل پارٹی

| وقتِ اشاعت :  


آواران:نیشنل پارٹی کے مرکزی رہنما ، ایم این اے اور قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے اطلاعات ونشریات کے چیئرمین پھلین بلوچ نے کہا ہے کہ نبی اکرم ﷺ نے دنیا میں وہ عظیم انقلاب بر پا کیاجس سے انسانیت کو ارتقا میسر آیا،اُسوہ رسولﷺ کا پیغام یہ ہے کہ مصیبت میں گھرے لوگوں کی مدد کی جائے



تمپ: زبیدہ جلال روڈ کی خستہ حالی، اسکول وین سے گر کر طالبعلم جاں بحق

| وقتِ اشاعت :  


تمپ : تربت ٹو تمپ/مند زبیدہ جلال روڈ کی خستہ حالی ایک اور جان لے گئی۔ رودبن تمپ کے رہائشی دس سالہ طالبعلم عزیز ولد نصرت ہفتہ کی صبح اسکول جاتے ہوئے حادثے کا شکار ہو کر جاں بحق ہوگیا۔



کوئٹہ: ایف آئی اے نے انسانی اسمگلنگ میں ملوث ایجنٹ اور 6 افغانی باشندوں کو گرفتار کرلیا

| وقتِ اشاعت :  


ترجمان نے کہا کہ گرفتار ملزم کے قبضے سے زیر استعمال موبائل فون سے انسانی اسمگلنگ سے متعلق شواہد برآمد ہوئے جب کہ گرفتار ملزم انسانی اسمگلر نور اللہ کے ساتھ رابطے میں تھا۔