کوئٹہ: پاکستان فلور ملز ایسوسی ایشن کے چیئرمین بدر الدین کاکڑنے کہا ہے کہ پنجاب حکومت کی جانب سے گندم اور آٹے کی نقل و حرکت پر پابندی کی وجہ سے بلوچستان میں20کلو آٹے کی قیمت میں 800روپے اضافہ ہوا ہے
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: پاکستان فلور ملز ایسوسی ایشن کے چیئرمین بدر الدین کاکڑنے کہا ہے کہ پنجاب حکومت کی جانب سے گندم اور آٹے کی نقل و حرکت پر پابندی کی وجہ سے بلوچستان میں20کلو آٹے کی قیمت میں 800روپے اضافہ ہوا ہے
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
چمن: چمن میں غیر قانونی طور پر مقیم افغان مہاجرین کے خلاف کریک ڈاؤن جاری، متعدد افراد گرفتار اور ڈی پورٹ چمن میں غیر قانونی طور پر مقیم افغان مہاجرین کے خلاف ضلعی انتظامیہ کی کارروائیاں تیزی سے جاری ہیں۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: پاکستان پیپلز پارٹی کے پارلیمانی سیکرٹری میر لیاقت علی لہڑی نے کہا ہے کہ حکومت امن اور روزگار لانے کی باتیں کرتی ہے مگر عملی طور پر کچھ نہیں ہورہا ،حکومتی ارکان اور وزراء ہو کر بھی بے بس ہیں کچھ کر نہیں پار رہے اگر اسطرح حکومتیں چلیں گی تو کل ہم یہاں بیٹھنے کے قابل نہیں ہونگے ۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ بلوچستان سرمایہ کاری کے نئے دور میں داخل ہو چکا ہے،
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ : وزیر اعلی بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ بلوچستان حکومت اور اپوزیشن کے درمیان مائنز اینڈ منرل ایکٹ سے متعلق مذاکرات کامیاب ہو گئے ہیں اور یہ پیش رفت صوبے میں جمہوری روایات اور عوامی مفادات کو مقدم رکھنے کی عکاسی کرتی ہے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: جمعیت علماء اسلام کے صوبائی امیر سینیٹر مولانا عبدالواسع نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ فلسطین پر اسرائیلی مظالم کے خلاف پاکستان میں جے یو آئی کی جانب سے مظاہرے کیے گئے ہیں، اور فلسطین کی حمایت میں عالمی سطح پر مسلم امہ کو اکٹھا ہونے کی ضرورت ہے۔ انہوں نے اس بات پر زور دیا کہ اسرائیل نے ایران اور قطر پر بھی حملہ کیا ہے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: بلوچستان اسمبلی کے اجلاس میں جعفرآباد اور دیگر اضلاع میں نہروں سے تمام غیر قانونی نصب پائپ ہٹانے کے حوالے سے قرارداد پیش کی گئی۔ پارلیمانی سیکرٹری عبد المجید بادینی نے قرارداد ایوان میں پیش کی، جس میں کہا گیا کہ ضلع جعفرآباد میں نہروں پر بڑے پیمانے پر غیر قانونی پائپ نصب کیے گئے ہیں، جس کے نتیجے میں ہزاروں کسانوں کو ان کے جائز حصے سے محروم کیا جا رہا ہے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
رکن اسمبلی لیاقت لہڑی نے تاجر طبقے کی مشکلات پر روشنی ڈالی اور کہا کہ “تاجر دکانوں کا کرایہ پورا نہیں کر پا رہے ہیں”، ساتھ ہی انہوں نے یہ بھی کہا کہ “بارڈر کی بندش سے صوبے میں غربت میں اضافہ ہو رہا ہے”۔ لہڑی نے حکومت کے دعووں کو بے بنیاد قرار دیا اور کہا کہ صوبے کے نوجوان بے روزگاری کے باعث سخت پریشانی میں مبتلا ہیں۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
اسسٹنٹ کمشنر کی فوٹو کا فرانزک کرایا گیا ہے، وہ اصل نہیں تھی
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ : مستونگ کے علاقے دشت میں ریلوے ٹریک کے قریب دھماکے کی اطلاع ملی ہے، تاہم پولیس نے بتایا کہ اس دھماکے کے نتیجے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔