خضدار بم دھماکے کی شدید الفاظ میںمذمت کرتے ہیں ،نواب زہری

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: پاکستان پیپلزپارٹی کے سینئر رہنماء سابق وزیر اعلیٰ بلوچستان اور چیف آف جھالاوان نواب ثناء اللہ خان زہری نے خضدار میں پیپلزپارٹی کے رہنماء آغا شکیل درانی اور مسلم لیگ (ن) کے سینیٹر آغا شازیب درانی کی رہائش گاہ پر ہونے والے بم حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے



عوام کے مالکانہ حقوق پر عملدرآمد شروع کیا گیا ہے ، صادق عمرانی

| وقتِ اشاعت :  


ڈیرہ مرادجمالی:  پیپلز پارٹی کے مرکزی سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کے رکن صوبائی وزیر آبپاشی میر محمد صادق عمرانی نے کہاکہ پیپلز پارٹی کا منشور ہے کہ روٹی کپڑا اور مکان ہے ڈیرہ مرادجمالی شہر کی عوام کو مالکانہ حقوق الاٹمنٹ گھروں تجارتی مراکز الاٹمنٹ بڑا خواب اور انتخابی منشور میں شامل تھا جس پر عملدرآمد شروع کردیا گیا ہے



وفاقی وزیر صحت نے اپنی بیٹی کو ویکسین لگوا کر بطور والد قومی صحت مہم پر اعتماد کیا ہے، وزیراعلیٰ بلوچستان

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے وفاقی وزیر صحت مصطفیٰ کمال کو خراجِ تحسین پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ اپنی بیٹی کو ویکسین لگوا کر انہوں نے نہ صرف بطور والد اس قومی صحت مہم پر اعتماد کا اظہار کیا ہے



بلوچستان میں غیرضروری محکموں کو ختم، روزگار کے امکانات سے منسلک مضامین متعارف کرائے جائیں، گورنر بلوچستان

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ:  گورنر بلوچستان جعفرخان مندوخیل نے کہا کہ یونیورسٹی آف بلوچستان میں بعض غیرضروری ڈیپارٹمنٹس کو ختم کرنا اور مارکیٹ کی ضرورت اور روزگار کے امکانات سے منسلک مضامین کا متعارف کرانا ایک قابل ستائش بصیرت ہے۔



چوہدری شجاعت پاکستان باڈی بلڈنگ فیڈریشن کے چیئرمین منتخب

| وقتِ اشاعت :  


اسلام آباد: پاکستان مسلم لیگ ق کے سربراہ و سابق وزیر اعظم چوہدری شجاعت حسین کو پاکستان باڈی بلڈنگ فیڈریشن کا چیئرمین منتخب کرلیا گیا۔ گزشتہ روز پاکستان مسلم لیگ (ق) کے سربراہ اور سابق وزیر اعظم کی رہائش گاہ لاہور میں پاکستان باڈی بلڈنگ فیڈریشن کے صدر محمد طارق حسن اور سیکرٹری سہیل انور نے ملاقات… Read more »



سر زمین پر اختیا ر کیلئے بلوچستان کے لو گ تعلیم حا صل کر یں ،لشکر ی رئیسانی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: بلوچستان پیس فورم کے چیئرمین نوابزادہ حاجی میر لشکری خان رئیسانی نے کہا ہے کہ بلوچستان کے لوگ اپنی سرزمین پر اختیار کیلئے تعلیم حاصل کریں، مادر وطن کو بحرانی کیفیت سے نکالنے کیلئے تعلیم یافتہ لوگ سیاسی عمل میں آگے آکر آئندہ کی حکمت عملی علم و حکمت اور سائنسی بنیادوں پر تشکیل دیں۔



کو ئٹہ چمن شا ہراہ غیر محفو ظ اور ریاستی وحکو متی سلو ک سے مسا فر پر یشان ہیں ،اصغر اچکزئی

| وقتِ اشاعت :  


چمن: عوامی نیشنل پارٹی کے صوبائی صدر اصغر خان اچکزئی نے چمن پریس کلب باچاخان ہال میں پارٹی کے رکن مرکزی کمیٹی ڈاکٹر عبد الصمد اچکزئی ضلعی صدر عبدالخالق حقمل اور دیگر ضلعی و تحصیل رہنماں کے ہمراہ پر ہجوم پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ عوامی نیشنل پارٹی کے زیر اہتمام بدھ 24ستمبر کو شہدا ہاس مردہ کاریز چمن میں گزشتہ روز ڈیورنڈ لائن پر واقع اسٹینڈ میں دہشت گردی



طلباء تنظیموں کا کرپشن اورتعلیمی صورتحال کی ابتری کیخلاف تحریک چلانے کا اعلان

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ:  پشتونخواہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن کے مرکزی سیکریٹریٹ میں طلبا تنظیموں کا ایک اہم اور وسیع البنیاد مشترکہ اجلاس بی ایس او پجار کے مرکزی چیئرمین بوہر صالح بلوچ کی زیر صدارت منعقد ہوا۔ اجلاس میں بی ایس او کے مرکزی سیکریٹری جنرل صمند بلوچ، پی ایس او کے مرکزی آرگنائزر سیف اللہ خان، پی ایس ایف کے صوبائی صدر طاہر شاہ، ہزارہ اسٹوڈنٹس فیڈریشن کے جنرل سیکریٹری مرتضیٰ سلطان اور انصاف اسٹوڈنٹس فیڈریشن کے شاہ ولی سمیت مختلف طلبا تنظیموں کے قائدین اور اراکین نے شرکت کی۔اجلاس کے شرکاء نے موجودہ ملکی و صوبائی صورتحال پر تفصیل سے بات کی۔