ریکوڈک میں آئندہ مہینوں نئے روزگار کے مواقع پیدا کیے جائیں گے، انتظامیہ

| وقتِ اشاعت :  


نوکنڈی : ریکوڈک مائننگ کمپنی (RDMC) کے کمیونٹی انگیجمنٹ منیجر علی دوست یلانزئی نے کہا ہے کہ کمپنی کی پالیسی یہی ہے کہ مقامی آبادی، بالخصوص کلی دوربن چاہ جیسے قریبی دیہات کے نوجوانوں کو ترجیحی بنیادوں پر روزگار فراہم کیا جائے۔



حکومت کا صحافی اکبر نوتیزئی کو تحقیقاتی رپورٹ پر نوٹس بھیجے جانے پر تشویش ہے، سی پی این ای

| وقتِ اشاعت :  


کراچی : کونسل آف پاکستان نیوز پیپر ایڈیٹرز(سی پی این ای)نے روزنامہ ڈان کے سینئر رپورٹر اکبر نوتیزئی کو ان کی ایک تحقیقاتی رپورٹ پرحکومت کی جانب سے نوٹس بھیجے جانے اور گدوشیا پوائنٹ چینل کے مالک اوربلوچستان یونیورسٹی کے شعبہ صحافت کے طالبعلم سرفراز شاہ کی گرفتاری کی شدید مذمت کی ہے۔



غزہ میں لوگوں کو کھانا کھلانے کی کوشش کر رہے ہیں، عرب ممالک رقم دیں گے، اسرائیل تقسیم کرے گا: ٹرمپ

| وقتِ اشاعت :  


امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ ہم غزہ میں لوگوں کو کھانا کھلانے کی کوشش کر رہے ہیں اور اس مقصد کے لیے اسرائیل تقسیم میں کردار ادا کرے گا، جبکہ عرب ریاستیں مالی معاونت فراہم کریں گی۔ تاہم ان کا کہنا تھا کہ اس معاملے پر مزید کچھ کہنا ممکن نہیں کیونکہ اصل اختیار اسرائیل کے پاس ہے۔



نریندر مودی کا یکطرفہ اقدام اقوام متحدہ کی قراردادوں کی کھلی خلاف ورزی ہے،وزیراعلیٰ بلوچستان

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے یومِ استحصالِ کشمیر کے موقع پر اپنے پیغام میں کشمیری عوام کے ساتھ مکمل یکجہتی کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ 5 اگست 2019 کا دن کشمیر کی تاریخ کا سیاہ ترین دن ہے،



قومی کونسل سیشن بلوچ قومی تحریک میں سنگ میل ثابت ہوگا ، بی ایس او

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ : بی ایس او شال زون کا ورکنگ کمیٹی کا اجلاس منعقد، مختلف ایجنڈے زیر بحث سمیت قومی راہشون سردار عطاء￿ اللہ مینگل کے برسی کے موقع پر مرکزی پروگرام کے توسط سے شال میں سیمینار کا انعقاد کیا جائے گا بلوچ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن شال زون کا ورکنگ کمیٹی کا اجلاس