مقامی افراد کی زمینوں کو کسی بھی صورت الاٹ کرنے کی اجازت نہیں دیں گے، نواب ایاز جوگیزئی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: پشتونخوا ملی عوامی پارٹی کے مرکزی رہنماء اور اولسی جرگہ کے کنوینئر نواب محمد ایاز خان جوگیزئی نے زیارت میںمقامی افراد کی زمینوں کو کسی بھی صورت الاٹ کرنے کی اجازت نہیں دیں گے حکومت فوری طور پر الاٹ کی گئی



دعوؤں سے نہیں کارکردگی سے صحت کے شعبے میں حقیقی تبدیلی لا رہے ہیں ، وزیراعلیٰ بلوچستان

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی زیر صدارت محکمہ صحت سے متعلق اعلیٰ سطح کا اجلاس پیر کے روز کوئٹہ میں منعقد ہوا جس میں صوبے میں صحت کے جاری منصوبوں، بنیادی سہولیات کی فراہمی اور ڈیجیٹل اصلاحات پر تفصیلی غور و خوض کیا گیا



بلوچستان ہائیکورٹ نے مائنز اینڈ منرلز ایکٹ کے خلاف دائر آئینی درخواستوں پرصوبائی ، وفاقی حکومتوں کو نوٹسز جاری کردئیے

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: بلوچستان ہائیکورٹ کے چیف جسٹس جسٹس روزی خان بڑیچ اور جسٹس سردار احمد حلیمی پر مشتمل دو رکنی بینچ نے مائنز اینڈ منرلز ایکٹ کے خلاف دائر آئینی درخواستوں کو سماعت کیلئے منظور کرتے ہوئے صوبائی اور وفاقی حکومتوں کو نوٹسز جاری کردئیے،



بساک کا پنجگور میں ظہور شاہ ہاشمی پر ایک ادبی تقریب کا انعقاد

| وقتِ اشاعت :  


پنجگور : بلوچ اسٹوڈنٹس ایکشن کمیٹی پنجگور زون کی جانب سے بلوچی زبان کے نامور ادیب، شاعر و ماہر لسانیات سید ظہور شاہ ہاشمی کے اعزاز میں ایک شاندار ادبی تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ یہ تقریب مختلف سیشنز پر مشتمل تھی جن میں تقریر،



صوبے کے حقیقی تصور کو سمجھنا قومی یکجہتی اور ترقی کے لیے ناگزیر ہے، سرفراز بگٹی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ ریاست سے بے لوث محبت، پاکستانیت کے فروغ اور بلوچستان کے حقیقی تصور کو سمجھنا قومی یکجہتی اور ترقی کے لیے ناگزیر ہے



ریاست سے محبت، پاکستانیت کا فروغ اور بلوچستان کا درست فہم قومی یکجہتی و ترقی کیلئے ضروری ہے ،سرفراز بگٹی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ:وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ ریاست سے بے لوث محبت، پاکستانیت کے فروغ اور بلوچستان کے حقیقی تصور کو سمجھنا قومی یکجہتی اور ترقی کے لیے ناگزیر ہے یہ بات انہوں نے پیر کے روز 16 ویں نیشنل ورکشاپ بلوچستان کی اختتامی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہی جہاں انہوں نے ورکشاپ کے شرکاء میں اسناد بھی تقسیم کیں۔ وزیر اعلیٰ نے شرکاء کو مبارکباد دیتے ہوئے اس امید کا اظہار کیا کہ وہ یہاں سے حاصل کردہ علم اور تجربے کو معاشرے میں مثبت تبدیلی کے لیے بروئے کار لائیں گے انہوں نے کہا کہ یہ ورکشاپ محض ایک اختتام نہیں بلکہ قومی شعور، ادارہ جاتی افہام و تفہیم اور فکری تحقیق کے نئے سفر کا نقطہ? آغاز ہے



پاکستان کشمیری عوام کی سیاسی، اخلاقی اور سفارتی حمایت ہر فورم پر جاری رکھے گا ، سردار کھیتران

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ:) صوبائی وزیر برائے پبلک ہیلتھ انجینئرنگ بلوچستان سردار عبدالرحمن کھتران نے 5 اگست یومِ استحصال کشمیر کے موقع پر اپنے بیان میں کہا ہے کہ یہ دن مقبوضہ جموں و کشمیر کے عوام کے ساتھ یکجہتی، بھارت کے غیر قانونی اقدامات کی مذمت، اور کشمیری عوام کی جدوجہدِ آزادی کو خراجِ تحسین پیش کرنے کا دن ہے۔انہوں نے کہا کہ 5 اگست 2019 کو بھارت نے یکطرفہ اور غیر آئینی اقدام کرتے ہوئے مقبوضہ کشمیر کی خصوصی حیثیت ختم کی، جو نہ صرف اقوام متحدہ کی قراردادوں کی کھلی خلاف ورزی ہے بلکہ کشمیریوں کے بنیادی انسانی حقوق پر بھی کھلا حملہ ہے۔



کوئٹہ: تیزرفتار گاڑی کی ٹکر سے خاتون سمیت2افراد جاںبحق

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ:کوئٹہ میں تیزرفتار گاڑی کی ٹکر سے خاتون سمیت2افراد جاںبحق ہوگئے۔ پولیس کے مطابق پیر کو کوئٹہ کے علاقے مغربی بائی پاس ہزارہ قبرستان کے قریب تیزرفتار گاڑی کی ٹکر سے خاتون سمیت2افراد جاں بحق ہوگئے